(Current Part 1 to 3)
Raaz e Dil by Dua Fatima complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Dua Fatima is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Raaz e Dil by Dua Fatima complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
اماں
پہلے تو آپ یہ چپل نیچے رکھیں پھر بات کرتے ہیں
اب
تو میں تجھ سے اسی چپل کے ساتھ ہی بات کروں گی بول کیا کہا اس بیچارے کو جو اتنا ڈرا
ہوا تھا
آہ اماں ظالم عورت بن گئی ہیں ابا اپنی ظالم بیوی
سے مجھ معصوم کو بچا لیں فضا بھاگ کر اپنے ابا ساجد صاحب کے پیچھے آکر کھڑی ہوگئی
کیا ہوگیا ہے بیگم کیوں مار رہی ہیں میری بیٹی کو
ساجد صاحب فضا کو اپنے حصار میں لیتے بولے
دیکھیں
ساجد صاحب آپ آگے سے ہٹ جائیں آج تو اسے میں نہیں چھوڑوں گی
شفیا
کیا ہوگیا ہے تمہیں بیچاری بچی کے پیچھے ہی پڑ گئی ہو دادی جان جو تسبیح پڑھ رہیں تھیں
لیکن اپنی پوتی کو مار پڑتی دیکھ وہ اپنی بہو سے بولی ۔۔۔
ہاں
ہاں سب اس نالائق کی طرف داری ہی کیا کریں میں تو پاگل ہوں نا جو اس کا بھلا سوچتی
ہوں شفیا بیگم اپنا سر پکڑے وہاں رکھی کھاٹ پر بیٹھ گئی
آخر ہوا کیا ہے بیگم اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو ساجد
صاحب نے شفیا بیگم سے پوچھا ۔۔
اپنی
اسی لاڈلی سے کیوں نہیں پوچھ لیتے انہوں نے فضا کی طرف غصیلی نظر ڈالی
فضا
تم ہی بتادو
بابا
وہ کل امی کے جاننے والے آیے تھے انکا ایک لڑکا امی کو پسند آگیا اور امی نے خود سے
اسکے ساتھ میرا رشتہ پکا کرنے کا سوچ لیا پھر اس لڑکے نے کہا مجھے فضا کے ساتھ اکیلے
میں کچھ بات کرنی ہے تو امی نے مجھ سے کیا جاؤ بات کر لو پھر میں نے بھی صرف بات ہی
کی اس سے لیکن پتا نہیں وہ کیوں ڈر کر بھاگ گیا فضا معصومیت سے کہتی چپ ہوگئی
پوری بات بتاتی ہے کہ اسی چپل سے تیری دھلائی کروں
شفیا بیگم کا ہاتھ پھر سے اپنی چپل تک گیا تھا
وہ
وہ میں نے اسے کہا کہ مجھ پر جنوں کا سایہ ہے دو لڑکے مجھے دیکھنے آئے تھے ایک نے مجھے
غصہ دلایا تو میرے اندر کے جن نے اسکی آنکھیں نکال لیں اور جو دوسرا تھا اسکی گردن
ہی کاٹ دی بس میں نے صرف اتنا ہی بولا اور وہ ایسے تھڑ تھڑ کانپنے لگا فضا اس لڑکے
کی ایکٹنگ کرتی بولی ۔۔
ہاہاہا
ساجد صاحب اور دادی جان کا قہقہ پوری حویلی میں گونجا تھا
کیسے
کانپ رہا تھا؟
ساجد
صاحب نے ہنستے ہوئے پھر سے فضا سے پوچھا ۔۔
ایسے
ایسے فضا پھر سے اس لڑکے کی فنی ایکٹنگ کرتی خود بھی ہنسنے لگی
یہ
تیسرا لڑکا تھا جس کو یہ نکمی بھگا چکی ہے کیا ساری عمر ہم نے اسکا بوجھ اٹھانا ہے
شفیا بیگم افسوس سے بولی ۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment