Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar Complete novel download pdf

 


Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Rubina Khizzar is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels including

Kashish rishton ki Rubina Khizzar Complete novel download pdf

Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar Complete novel download pdf

for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rubina Khizzar All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

2.    You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.

3.    Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.

4.    After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Sneaks

یہ یہ تو سکندر بھائی کی شادی پہ میں نے یہ ڈریسز پہنے تھے ۔

ہاں تو دل نے تمہیں اپنا جومان لیا تھا وہ شاہ زین جسے لڑکیاں دیکھنے کے لیے ترستی تھیں وہ شاہ رومیصہ کی ایک نظر کے لیے تڑپتا تھا اور جانتی ہو جس دن یہ دیکھو رومیصہ نے دیکھا کہ وہ گاڑی میں لی گئی پکچر تھی جس میں رومیصہ نے ریڈ لپ اسٹک لگائی ہوئی تھی ۔

ہاں یہ اپ نے کب لی تھی میں نے  تو لپ اسٹک ریموو کر دی تھی

۔اور کس نے ریموو کروائی تھی ۔

اپ نے ۔

ہاں تو میں نہیں چاہتا تھا نہ کہ میری رومیصہ کو کوئی اور دیکھے بھی ۔۔۔

جانتی ہو جب جب تم روئی ہو میں بھی تڑپا ہوں مگر پھر وہ باتیں شیطان زہن میں ڈال دیتا تھا کہ جس سے تم اتنا پیار کرتے ہو وہ دولت کی پجاری ہے جبکہ میں چاہتا تھا کہ تم بھی مجھ سے اتنا ہی پیار کرو جتنا میں کرتا ہوں رومیصہ ائی لو یو میں تمہارے بغیر کچھ بھی نہیں میری زندگی اور جینے کی وجہ ہو تم پلیز مجھ سے دور کبھی مت ہونا ورنہ یہ شاہ پاگل ہو جائے گا شاہ زین نے رومیصہ کو بازوؤں میں بھر لیا تو رومیصہ بھی سسکنے لگی ۔

رومیصہ جان کیا ہوا رو کیوں رہی ہو ۔

اپ نے اپنی بے تابیاں اور ازیت تو بتا لی

کبھی میری ازیت کا اندازہ لگایا کہ میں کتنے کرب سے گزری تھی جب اپ نے بولا تھا کہ اپ کسی اور سے محبت کرتے ہیں اورمیں  صرف اپ کی زندگی میں رخسار کی وجہ سے ہوں ۔۔۔

کیونکہ جتنا اپ نے مجھے چاہا ہے میں بھی ۔۔

مگر رومیصہ نے جلدی سے منہ شاہ ذین کے سینے میں چھپا لیا ۔

کیا میں بھی رومیصہ خاموش کیوں ہو گئی ہو ۔

کچھ نہیں جلدی سے کھڑے ہونے کی کوشش کی جسے شاہ نے ناکام بنا دیا ۔۔۔۔

نہیں میری جان اج نہیں اج صرف محبت کی باتیں ہوں گی ۔

شکریہ رومیصہ مجھے مکمل کرنے کے لیے ۔کل ہم اپنے گھر میں ایک نئی زندگی کا آغاز کریں گے جس میں صرف محبت ہو گی اور اعتبار ہو گا ۔۔۔شاہ زین تمہیں اتنی محبت دے گا کہ دامن کم پڑ جائے گا یہ شاہ زین کا وعدہ ہے تم سے انشا اللہ ۔۔۔۔

اب سو جاؤ تھکی ہوئی ہو اور اج کے بعد رونا نہیں  ہے ۔

💞💞💞💞💞

جیسے ہی وہ سب لوگ شارق کی منگنی کر کے گھر لوٹے تو رومیصہ حیران رہ گئی کہ اس کا استقبال دلہن کی طرح کیا گیا ۔۔۔۔

امی یہ سب ۔

بیٹا یہ سب شاہ زین نے کیا ہے اور میں بھی بہت خوش ہوں اج تم دونوں سہی معنی میں اپنی زندگی شروع کرو گے اور اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے ۔۔

امین رخسار اور طلحہ نے مل کر کہا ۔

پھر رخسار نے رومیصہ کے نہ کرنے کے باوجود دلہن کی طرح تیار کیا اور روم میں لے کر گئی تو رومیصہ حیران رہ گئی کیونکہ پورے کمرے کو پھولوں 🌹🌹🥀سے سجایا گیا تھا ۔۔۔

رخسار جیسے ہی باہر گئی تو رومیصہ نے جلدی سے نیچے اترنا چاہا ۔۔۔

نو بلکل نہیں اج میں وہ سب باتیں کرنے والا ہوں جو سکندر بھائی کی شادی پر ملنے والی رومیصہ سے کرنا چاہتا تھا ۔

رومیصہ کی دھڑکن اتنی تیز تھی کہ جیسے ابھی دل 💓 نکل کر باہر ا جائے گا ۔۔۔

مگر ہمت کر کے بول پی پڑی ۔

مجھے سب پتہ ہے ۔

اگر شاہ کا سب پتہ ہے  تو رومیصہ کے دل میں کیا ہے وہ شاہ کو بھی تو معلوم ہو ۔ ۔۔

ہاں تو پتہ تو ہے کہ رومیصہ کے دل میں بھی  شاہ ہے تو اج رومیصہ یہاں ہے کیونکہ شاہ کے بغیر رومیصہ کچھ بھی نہیں ۔شاہ ہے تو رومیصہ ہے ۔۔۔

سچی ۔ائی لو یو رومیصہ ۔

چلو شاہ نے ہاتھ بڑھایا تو رومیصہ نے شرماتے ہوئے ہاتھ شاہ کے ہاتھ میں دے دیا ۔

چلو رومیصہ اس رب کا شکر ادا کریں جس نے ہمارے دل میں ایک دوسرے کی محبت ڈالی اور محرم بنایا ۔

جیسے ہی شاہ زین اور رومیصہ نےشکرانے کے  نفل کی نیت باندھی تو چاندنی نے بھی ان کے ملن پر مسکرائی ۔💓💓💓

اور یوں رومیصہ نے صبر کیا اور اسے صبر کا پھل مل گیا ایک محبت  اور عزت کرنے والا شوہر ملا ۔

تقدیر نے ان کا ساتھ لکھا تھا مشکلات سئیں مگر محبت ختم کوئی نہ کر سکا ۔

Click the link below to download this novel in pdf.

DOWNLOAD LINK 1

DOWNLOAD LINK 2

DOWNLOAD LINK 3

Taqdeer per yaqeen by Rubina Khizzar Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com



No comments:

Post a Comment