Jeevan raigan afsana by Zoha Yousaf complete afsana. The afsana is based on romantic Urdu afsanas in which She pointed out our social and family issues. Story of the afsana revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu afsana that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Zoha Yousaf is an emerging new writer and it's her new afsana that is being written for our platform. She has written many famous novels and afsanas for her readers. These novels and afsanas will surely grab your attention. Readers like to read her novels and afsanas because of her unique writing style.
Jeevan raigan afsana by Zoha Yousaf complete afsana is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zoha Yousaf All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
رات
کا وقت تھا، روحی بیڈ پر لیٹی ہوئی تھی، لیکن نیند کہیں دور تھی۔ ذہن میں بے شمار خیالات
کا طوفان تھا، دل میں الجھنیں اور سوالات ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے تھے۔
اچانک،
اس کے فون کی گھنٹی بجی، اور اس نے بیڈ سے اُٹھتے ہوئے فون کی طرف نظر ڈالی۔
"کون؟"
روحی نے گہری سانس لیتے ہوئے سوال کیا۔
"میں
حیات ہوں، میں نے مناہل کے پاس سے نمبر لیا تھا،" حیات کی آواز میں نرمی تھی۔
"ہاں..."
روحی نے ایک لفظ میں جواب دیا۔
حیات
کی آواز میں ہلکی سی پریشانی تھی۔ اُس نے نرمی سے کہا، "آپ نے جواب نہیں دیا،
سب خیریت ہے؟"
روحی
نے تھوڑا توقف کے بعد کہا، "حیات، پلیز... دوبارہ مت کہیے گا۔ میں نہیں کر سکتی۔
مجھے شرمندگی ہوتی ہے۔"
حیات
کا لہجہ نرم مگر سنجیدہ تھا، "میں آپ کو شرمندہ کرنے کے لیے یہ سب نہیں کہہ رہا،
روحی۔ میں صرف... آپ سے محبت کرتا ہوں۔ اسی لیے شادی کی بات کی تھی۔"
روحی
کی آواز ٹوٹ رہی تھی، "مجھے تو اب خود سے بھی نفرت ہونے لگی ہے۔"
حیات
نے فوراً کہا، "آپ نفرت کے لیے نہیں، محبت کے لیے بنی ہیں۔"
روحی
نے گہری سانس لی پھر آہستہ سے بولی "سب کچھ بدل گیا ہے حیات، بہت کچھ اب کوئی
فائدہ نہیں رہا"
حیات
کچھ دیر کے لیے خاموش ہوگیا پھر آہستہ سے نرمی سے بولا "ہاں سب بدل گیا ہے یہاں
تک کہ آپ بھی لیکن روہی، میری محبت آپ لیے کبھی نہیں بدلی"
چند
لمحے خاموشی رہی۔ پھر روحی نے گہری سانس لی، جیسے دل کی الجھن کو چھپانا چاہ رہی ہو۔
"حیات،
کیا آپ کو نہیں لگتا لوگ کیا کہیں گے؟ آپ ایک ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو...
سب کچھ چھوڑ کر گھر سے بھاگ گئی تھی۔"
حیات
نے سکون سے اور پھر ایک گہری سانس لیتے ہوئے کہا، "اگر مجھے لوگوں کی فکر ہوتی
تو دوبارہ آپ کے سامنے آ کر یہ نہ کہتا کہ مجھ سے شادی کر لیں۔"
روحی
خاموش ہو گئی، پھر دھیرے سے کہا، "لیکن آپ کے خاندان والے کیا وہ سب یہ سب برداشت
کریں گے؟۔۔۔۔۔ کیا وہ سب راضی ہوں گے؟۔۔۔۔ بولیں؟"
حیات
نے ایک لمحے کی خاموشی کے بعد اپنے دل کی بات کہی، اور اس کی آواز میں ایک پختگی تھی،
"میرے لیے کوئی اور نہیں، صرف آپ ہو۔ میں نے فیصلہ کر لیا ہے، اور مجھے کسی کی
اجازت یا رائے کی ضرورت نہیں۔"
یہ
الفاظ روحی کے دل تک اُتر گئے۔ اس نے فون کو اپنے کان سے ہٹایا اور کچھ دیر تک خاموش
رہی۔
حیات
کی آواز پھر سنائی دی، اور اس کی آواز میں خلوص تھا، "آپ کے جواب کا انتظار کروں
گا، روحی۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Jeevan raigan afsana by Zoha Yousaf Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
No comments:
Post a Comment