(Current Episode 1)
You are my blood line by Famra Ansari complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Famra Ansari is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
You are my blood line by Famra Ansari complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Famra Ansari All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
کبھی
کبھی کسی کی محبت میں اپنی پوری دنیا جلا دینی پڑھتی ہے ـــــــــ
اور کبھی کبھی وہ محبت خود تمہیں ختم کردیتی ہے۔"
ثانیہ۔۔۔ایک
ایسے لمحوں میں جیتی لڑکی،جو دِن میں انسانوں کے ساتھ ہوتی ہے۔۔۔اور راتوں میں اُن
کہانیوں کے ساتھ،جہاں ویمپائر بستے ہیں۔اُس کے لیے وہ صرف کہانیاں نہیں،ایک تمنّا تھی۔۔اُسکی
یہ خواہش ہر پیج کے ساتھ گھیری ہوتی گئی۔
اسکی
زندگی کا سب سے ارام دہ حصہ اُسکی بیسٹ فرینڈ کیٹ تھی۔۔ایک لائبریری کے اونر ہونے کے
ساتھ ساتھ وہ ایموشنول بیلنس کرنے میں بھی
ماہر تھی۔
سب
کچھ ٹھیک تھا ــــــ
جب تک ثانیہ اُس سے نہیں ملی تھی۔وہ اندھیروں کا ساتھی۔صرف ایک جھلک،ایک لمحہ اور سب
کچھ بدل جاتا ہے۔ دریان ـــــ
اُس میں کچھ عجیب تھا۔۔کچھ ایسا جو ثانیہ کو بےچین بھی کرتا تھا،اور اُسکی روح کو تسلی
بھی دیتا تھا جو سائے کی طرح اُسکی حفاظت کرتا تھا۔جو صرف اُس کے لیے آیا تھا یا شاید
وہ اسی کے لئے بنا تھا۔
ہر
ملاقات ایک نئے راز کا دروازہ کھولتی تھی،ہر بات ایک خوفناک خاموشی میں بدلتی تھی.
شہر
میں لوگ مرنے لگے،انکی موت پرسرار اتنی کہ بڑے بڑے سائنٹسٹ جاننے سے قاصر رہے لیکن
ایک وہ شخص کیسے معلوم تھا کہ دو لوگوں کی محبت کی دوڑ اُسکے ہاتھ میں تھی۔ایرک کی
ریسرچ دھیرے دھیرے بڑھتی گئی اور بہت سے لوگوں کے راز کھولتی گئی.
وہ
لڑکا،جو صرف ثانیہ سے محبت کرتا ہے،اُس نے
اپنی دنیا اُس پر قربان کردی۔اُسکے اپنے ہی اسکے دشمن بن گئے لیکن اُسکی محبت ایسی ہے جہاں سکرفائس بھی ہے...اور اوبزشن بھی،ایک
ایسا پیار جو نشہ ہے۔۔۔لیکن زہر بھی.
پر
ثانیہ اب صرف ناول نہیں پڑھتی۔۔۔
وہ
اب خود کو ایسی کہانی کا حصہ بنا چکی ہے ــــــــ
جیسکا انجام اُسکے ہاتھ میں نہیں.
شہر
میں بڑھتی افوائے پھلنے لگیں کہ کوئی الگ مخلوق گشت کر رہی ہے لوگوں میں خوف و ہراس
کی لہر دوڑنے لگی۔حیران کی بات یہ تھی کہ اُس مخلوق کو دیکھنے والے کی یاد داشت سے
چھیڑ چھاڑ بڑی آسانی سے کی جارہی تھی لیکن کسے معلوم تھا وہ اس میں ناکام رہے۔
سچ
تو آخر کار ایک نہ ایک دن سامنے اکر رہتا ہے لیکن سچ اگر دشمن سے پتہ چلے تو زیادہ
تکلیف ہوتی ہے ثانیہ کو بھی ہوئی تھی۔۔
دشمن
تو پھر آخر دشمن ہے وہ کبھی بھی رشتوں کے درد دکھ تکلیف نہیں سمجھ سکتا اُسے تو بس
چاہئے اپنی خوشی اپنا سُکھ،اپنا چین۔۔۔۔اسی خوشی نے اُن دونوں کی زندگیوں میں غم بھر
دیئے۔۔وہ تمنا وہ آس جو اُسے تھی کہ وہ نہیں بدل سکتی تو آخر تھی تو وہ بھی انسان ہی
جو گرگٹ سے بھی زیادہ تیز رنگ بدلنے کا ہنر رکھتا ہے۔۔۔
اب
کیا وہ ہار مان جائیگا جسکے دل کو چہننی کیا گیا تھا یا وہ واپس پلٹ کر بھی آئیگا؟؟۔۔یہ
تو وہ چاند بتائے گا جو اُسکے انے کی موجودگی کا احساس دلائے گا..
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Episode 1
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment