Khalaa afsana by Rimsha Riaz
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Khalaa afsana by Rimsha Riaz
complete in pdf.
Short Scens
اور
بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔
یہ
جملہ کچی عمر میں سمجھ نہیں آتا مگر دانائی جب سارے پردے ہٹا دیتی ہے اور حقیقت کا
تھپٹر پڑتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ یہ جملہ واقعی سچا ہے ۔
معاشرے
میں بہت سے ایسے دکھ ہیں جو محبت سے زیادہ انسان کو تکلیف دیتے ہیں ۔ آج پھر سے ایک
ایسا دکھ منظر عام پہ لانے جا رہی ہوں۔
خدا
تاثیر رکھے میری تحریر میں آمین( سارے بولو آمین)....
مراعات بیٹے اور بہوؤں کے لئیے ہیں بیٹی کا ان سے کوئی لین دین نہیں ۔۔ یہ میرے
اندر کی آواز ہے شاید آپ اس سے متفق نہ ہوں مگر چھوٹا سا افسانہ آپ کو شاید سوچنے پہ
مجبور کر دے۔ آگے بڑھتے ہیں ۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Khalaa afsana by Rimsha Riaz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
No comments:
Post a Comment