(Current Episode 4)
Muhal by Hamza Yousafzai complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Hamza Yousafzai is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Muhal by Hamza Yousafzai complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
دروازے پر دستک ہوئی تو
پولیس افسر چونکا۔ رات کے اس پہر کون ہو سکتا تھا؟ دل نے ہلکا سا شک دیا، مگر خوف؟
اُس کے دل میں اُس کی ایک جھلک بھی نہ تھی۔ اُس نے سیدھا دروازہ کھولنے کے بجائے
اوپر چھت کی طرف کا راستہ لیا۔ جب اُس نے جھانک کر نیچے دیکھا تو شک یقین میں بدل
گیا۔ باہر کمال اپنے آدمیوں کے ساتھ کھڑا تھا۔
افسر فوراً نیچے آیا۔
دروازہ اور کھڑکیاں بھاری فرنیچر سے بند کرنے لگا۔ سب سے پہلے اُس نے اپنی بہن کو
قریب بلا کر کہا۔ گڑیا ، کمرے میں جاؤ اور
بالکل باہر مت نکلنا۔ وہ خود فون نکال کر جلدی جلدی نمبر ملانے لگا۔ ریسیور اٹھتے
ہی اُس نے تیز لہجے میں کہا سر! میرے گھر پر حملہ ہونے والا ہے... کمال کے لوگ
باہر ہیں۔
ابھی اُس کی بات مکمل بھی
نہ ہوئی تھی کہ دروازہ دھاڑ کی آواز کے ساتھ ٹوٹا اور تین چار مسلح گارڈ اندر گھس
آئے۔ کمال کی آواز کمرے میں گونجی ۔۔ جان سے مت مارنا ! اسے زندہ پکڑو... ہم اسے
اذیت دے کر ماریں گے۔
گارڈز نے ہتھیار تان لیے
اور جھپٹ پڑے۔ لیکن پولیس افسر کوئی عام آدمی نہ تھا۔ اُس کی چالوں میں چالاکی،
بازوؤں میں وہ طاقت تھی جو برسوں کی ٹریننگ اور تجربے سے آتی ہے۔ وہ ایک کے بعد
ایک حملہ ناکام کرتا، مکے برساتا، اور کبھی کبھار کاری ضرب بھی سہہ لیتا۔ کمرے میں
ہنگامہ برپا تھا۔ کمال ایک کونے سے یہ منظر دیکھ رہا تھا۔ جب اُس نے محسوس کیا کہ
پولیس افسر اُس کے آدمیوں پر حاوی ہوتا جا رہا ہے، اُس نے دانت پیس کر جیب سے اپنی
بندوق نکالی۔
اگر یہ میرے گارڈز کو ختم کر گیا تو پھر
میری خیر نہیں۔۔آخری گارڈ کو گرا کر افسر نے جیسے ہی سر اٹھایا، سامنے کمال کی
بندوق اُس پر تنی ہوئی تھی۔ کمال کا چہرہ شعلہ برسا رہا تھا۔ لیکن جیسے ہی اُس نے
ٹریگر دبایااچانک ایک ننھا سا وجود درمیان میں آ گیا۔ گولی چھوٹی بچی کے جسم کو
چیرتی ہوئی نکل گئی۔ وقت ایک پل کے لیے ٹھہر گیا۔ افسر کے لبوں سے کوئی آواز نہ
نکلی۔ اُس کی جان جسے موت کا خوف کبھی چھو نہیں پایا تھا، اپنی معصوم بہن کو زخمی
دیکھ کر سسکنے لگی۔ وہ بے خودی میں اُس کے قریب لپکا۔ کمال کے ہاتھ کانپنے لگے۔
اُس کے قدم زمین میں دھنس گئے۔ سامنے تڑپتے وجود کو دیکھ کر وہ بھی چند لمحوں کے
لیے پتھر بن گیا۔ باہر سے قریب آتی پولیس گاڑیوں کے سائرن سنائی دینے لگے۔
کمال نے دوسرا فائر کرنے
کے بجائے بندوق جھٹک کر نیچے کی اور بھاگنے کو ہی غنیمت جانا۔ اندھیرے میں اُس کی
گاڑیاں گُم ہو گئیں۔ گھر کے اندر افسر اپنی بہن کے وجود کو بانہوں میں سمیٹے، دنیا
کا ہر خوف بھول چکا تھا۔ وہ افسر جس نے موت کو ہمیشہ قریب سے دیکھا تھا، آج زندگی
کی سب سے بڑی کمزوری کا قیدی بن چکا تھا۔ پولیس پہنچ گئی، مگر اُس رات نے سب کے
دلوں پر نشان چھوڑ دیے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

No comments:
Post a Comment