Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani
Short Scens
"
میں دیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔ کہ قہران بھائی کو آپ میں کیا نظر آتا ہے ۔ کہ وہ
آپ سے شادی کرنے کے لئے پاگل ہوچکے ہیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس ان جیسی آنکھیں
نہیں ہیں ۔ شاید صحیح کہتے ہیں۔ "
(
لڑکی کی بات پر اسرانی نے حیرت سے اسے دیکھا ۔ کچھ کہنے کی کوشش میں منہ کھلا رہ گیا
۔ )
"
جانتی ہیں۔ آپ کے انکار کرنے پر اتنی حیرانگی نہیں ہوئی جتنی ان کی کوشش پر ہوئی ۔
وہ انکار کرنے والے کو پلٹ کر نہیں دیکھتے ۔ لیکن آپ کو وہ ہر حال میں دیکھنا چاہتے
ہیں۔ عجیب ہے ناں!"
(
لڑکی اس کی اڑی رنگت کو دیکھ کر مسکرائی ۔ اسے گمان ہوا ۔ اسرانی سانس نہیں لے رہی
۔)
"
کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے ۔ انہیں آپ میں کیا نظر آیا ـ"
( لڑکی نے مسکرا کر اس کا رخسار تھپکا۔ اسرانی نے
کھوئے ہوئے انداز میں پوچھا)
"
وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے مگر کیوں؟"
"
یہ ہم سب نے پوچھا تھا مگر وہ کہتے جواب صرف آپ کو دیں گے ۔"
"
اگر میں اس سے پوچھو تو وہ بتا دے گا؟"
"
نہیں! اس جواب کے لئے شادی کرنا ضروری ہے۔ وہ ویسے بھی ہر لڑکی سے بات نہیں کرتے ہیں ۔"
"
کیوں؟ میں ہی کیوں؟"
(
اسرانی کی آواز بہت ہلکی تھی ۔ وہ لڑکی سن نہ سکی ۔ وه چند پل اسے نرمی سے دیکھ کر
اٹھی ۔ اور اپنے گھر کی جانب بڑھ گئی ۔)
Click the link below to download this novel in pdf.
Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

No comments:
Post a Comment