Miyaar afsana by Rimsha Riaz download pdf

 


Miyaar afsana by Rimsha Riaz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Miyaar afsana by Rimsha Riaz

complete in pdf.

Short Scens

میڈم خود شناسی اچھی چیز ہے مگر کانفیڈنس اوور فلو کر رہا چلو! مومنہ نے پل میں اسے زمین پہ لایا ۔

اچھا میڈم! چلتے ہیں! وہ اس کے ساتھ چل دی ۔

 یہ کوئی عام سا محلہ تھا ، کم گنجان آباد علاقہ، گاؤں کا ماحول تھا ۔

کھیتوں سے ہوتے وہ مین روڈ پہ آئیں ، کیری ڈبہ ان کے انتظار میں کھڑا تھا ۔

وہ  اس میں بیٹھ گئیں۔ مومنہ نے کتاب کھول لی تو وہ بھی بیگ سے سقراط کی فلاسفی کھول کے بیٹھ گئی۔۔

رباب؟ اس کے ساتھ بیٹھی نایاب نے اس پکارا۔

ہاں! وہ بنا اس کی طرف دیکھے بولی ۔

تمھیں کل عروہ کیا کہہ رہی تھی تم نے اس پہ غور کیا؟ نایاب نے آگے کو ہو کے پوچھا ۔

اس نے پوچھا تھا کہ تم رشتے میں انٹرسٹڈ ہو تو میں نے کہا میری گاڑی میں اک لڑکی آتی ہے وہ انٹرسٹڈ ہو گی! وہ بک بند کر کے بولی ۔

میں کیوں انٹرسٹڈ ہونے لگی! وہ تعجب سے بولی ۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Miyaar afsana by Rimsha Riaz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment