Saraey afsana by Rimsha Riaz
Short Scens
سینے
پہ بازو فولڈ کئیے ہوئے رمز التمش کو دیکھ رہا تھا جو قبر کے سرہانے بیٹھا تھا۔
یہاں
سے آنے والے نہیں لوٹتے بھائی ، وہ کہہ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیا۔
قبر
کے پاس اب چند اشخاص کا اضافہ ہو چکا تھا ، رمز نے اس کو سہارا دیا اور ساتھ کھڑا کیا
دعا کی اور گھر کی طرف چلنے لگے ۔راستے میں جو ملتا تعزیت کرتا اور چلتا جاتا ، التمش
کو اچانک سے سخت ٹھنڈ لگ گئی۔گھر پہنچا تو بیوی سے کہا اسے رضائی لا دے ،مگر پھر اور
ٹھٹھرتی سرد ہوا نے اس کی ہڈیاں تک سکیڑ کے
رکھ دیں۔
اک
اور کمبل ڈال دو روزینہ !اس نے پھر سے کہا۔
بیوی
نے بے چینی سے اسے دیکھا پھر فورا حرکت میں آئی ۔
رمز
خاموش تھا،چچا اور پھپھو اب بھی اس گھر میں تھے۔
پانچ
کمروں کا بڑا سال گھر قریبا دو کنال پہ بنا تھا گھر کے دو حصے تھے آمنے سامنے ، ایک
طرف چادریں تھیں تو دوسری طرف لینٹر ، بڑے بیٹے کا الگ سے گھر تھا ۔
دنیا
سرائے ہے ناں، پل دو پل ٹھہرنا پھر اصلی گھر
لوٹ جانا۔
مگر اصلی گھر کون سا ہے؟........
Click the link below to download this novel in pdf.
Saraey afsana by Rimsha Riaz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment