Moajzey afsana by Haya Noor
Short Scens
"معجزے
کیا ہوتے ہیں؟ کیا معجزے ہوتے بھی ہیں؟معجزہ
اسے کہتے ہیں جب کوئی بہت بڑا حادثہ ہونے سے
بچ جائے یا کوئی ناممکن کام اچانک ہو جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج
پھر سے وہی ہورہا تھا جو روزانہ ہوا کرتا تھا۔ امی کی صحت خراب رہتی تھی اور ابو کا
کام نہں ہوتا تھا۔ پیسے نہیں ہوتے تھے کہ امی کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔
ہمیں
لگتا تھا کہ صرف معدے کا مسئلہ ہے۔ دوائی لیں گی تو ٹھیک ہو جائیں گی۔ایسے ہی دن گزرتے
گئے اور ایک دن صبح امی بہت زور کا رو رہی تھیں۔ ہم پریشان ہوگئے۔ ان کا درد حد سے
زیادہ بڑھ گیا۔ ابو اس وقت گھر پر نہیں تھے۔ میری چھوٹی بہن سے دیکھا نہیں گیا اور
اس نے ابو کو فون کیا۔ تھوڑے ہی انتظار کے بعد ابو آگئے اور انہیں ڈاکٹر کے پاس لے
گئے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Moajzey afsana by Haya Noor Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment