Raah e Purkhar by Bilal Aslam Complete novel


Raah e Purkhar by Bilal Aslam complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Raah e Purkhar by Bilal Aslam complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Bilal Aslam All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

       " سیدھی سی بات ہے عاطف چوہدری! الیکشن نزدیک ہیں اور تم ایک اچھی ساکھ کے حامل صحافی ہو ۔ میں چاہتا ہوں کہ تم میری الیکشن کمپین چلاؤ اور میرے حلقے کے لوگوں کو قائل کرو ان کے دکھوں کا مداوا صرف اور صرف مجھے ووٹ دینے سے ہی ہو سکتا ہے ۔ صرف میں ہی ان کا وہ واحد مسیحا ہوں جس کے پاس ان کے تمام زخموں کا علاج ہے ۔" اس دفعہ جاوید نصیر نے کھل کر اپنا مدعا بیان کیا تھا جو عاطف کو اندر تک سلگا گیا ۔ اسے بالکل بھی توقع نہیں تھی کہ جاوید شاہ نے اسے اس کام کے لئے بلایا ہے ۔

        " اور آپ کے خیال میں، میں آپ کی بات مان جاؤں گا ۔؟" عاطف نے کچھ اس انداز سے پوچھا جیسے اسے جاوید نصیر کی ذہنی حالت پر شبہ ہو ۔

       " اگر مان جاؤ گے تو فائدے میں رہو گے ۔ تمہارے سامنے کتنے ہی صحافی اس موقع سے فائدہ اٹھا کر بیرونِ مُلک ایک شاندار اور پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔" جاوید نصیر کا لہجہ اشتہا بڑھانے والا تھا مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ اس کے سامنے جو جرنلسٹ بیٹھا تھا وہ " روزے" سے تھا ۔ لالچ اور طمع کی بھوک ایسے " روزہ داروں " پر قطعی اثر انداز نہیں ہوتی ۔

       " سر! کاش آپ مجھے یہ پیشکش کرنے سے پہلے مجھ پر تھوڑی سی ریسرچ کر لیتے تو آج نہ آپ کا وقت ضائع ہوتا اور نہ ہی میرے قیمتی وقت کا ضیاع ہوتا ۔" عاطف نے ٹھہرے ہوئے لہجے میں کہا ۔

      جاوید نصیر شاہ نے اسے الجھے ہوئے انداز میں دیکھا جیسے اس کا کہا سمجھ نہ پا رہا ہو ۔ عاطف چوہدری نے بھی کھل کر بات کرنی زیادہ مناسب سمجھا ۔

       " سر! آپ میرے لئے قابلِ احترام ہیں اور اپنے ملک کے سیاستدان کی حیثیت سے میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں ۔ مگر جو کام آپ کہہ رہے ہیں وہ کرنا میرے لئے ممکن نہیں ہے ۔ اگر اس طرح کی کوئی ڈیل ہی کرنا ہوتی تو لاشاری سے بھی کر سکتا تھا مگر میں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ جو میرے ملک کا دشمن ہے وہ میرا دوست کبھی نہیں ہو سکتا ۔۔۔ چلتا ہوں سر ۔" کہتے ہوئے عاطف اٹھ کھڑا ہوا ۔

       جاوید نصیر شاہ نے بھی اپنی نشست چھوڑ دی ۔

      " ایک دفعہ پھر سوچ لو عاطف چوہدری! ہمارے ساتھ جس نے بھی ہاتھ ملایا ہے خسارے میں نہیں رہا ۔" اس کرپٹ سیاستدان کا لہجہ اکسانے والا تھا ۔

       " سر! میں جب کچھ ٹھان لیتا ہوں تو پھر اپنا فائدہ نقصان نہیں دیکھتا ۔۔۔ بس کر گزرتا ہوں ۔ میری تربیت اور شخصیت میں لچک نہیں ہے ۔" 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Raah e Purkhar by Bilal Aslam Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment