Muntazar e sahar by Bint e Bashir (Current Episode 1) download pdf


(Current Episode 1)


Muntazar e sahar by Bint e Bashir complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Bint e Bashir is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Muntazar e sahar by Bint e Bashir complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Bint e Bashir All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

اس ناول کے مین کریکٹر ہیں امبراور صارم ۔

صارم ایک وکیل ہے ۔جبکہ امبر ایک ڈاکٹر ہے یہ دونوں کزن ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن بعد میں صارم کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے والدین کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا تھا بلکہ قتل تھا اور قاتل اس کا چچا یعنی امبر کا باپ ہوتا ہے۔

اس لیے صارم اپنی اور امبر کی محبت سے دستبردار ہو جاتا ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ امبر کو اپنے باپ اور اس میں سے کسی کو چننا پڑے

صارم جب ثبوتوں کے ساتھ اپنے چچا کو بے نقاب کرتا ہے تو وہ لوگوں کے سامنے اپنا نام خراب ہونے کے ڈر سے خودکشی کر لیتا ہے۔ امبر کی ماں بھی لوگوں کے سوالوں کے ڈر سے گھر میں بند ہوکر رہ جاتی ہے اور نیم پاگل ہو جاتی ہے ۔

ایسے حالات میں امبر اپنے بھائیوں کو موٹیویٹ کرتی ہے ۔

ایک اور سٹرانگ کریکٹر ہے میرب کا جو ایک صحافی ہوتی ہے اور اپنے باپ کے قاتلوں کے خلاف آواز اٹھاتی ہے۔ صارم اس کیس میں میرب کا وکیل ہوتا ہے وہ اپنی جان تک کی  پرواہ کئے بغیر کیس لڑتا  ہے اور جیت جاتا ہے میرب کو اس دوران بڑے سخت حالات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ہمت نہیں ہارتی ۔ میرب اس کیس کے دوران صارم سے محبت کرنے لگتی ہے ۔ لیکن اظہار نہیں کر پاتی ۔ صارم صرف امبر سے محبت کرتا ہے ۔

ولن گاؤں کے ایک وڈیرے کا بیٹا ہوتا ہے تیمور سکندر جو میرب کے باپ کا قتل کرتا ہے۔

ماہم امبر کی دوست کا کردار بھی اہم ہے اس کی شادی تیمور سے ہوتی ہے ۔ ماہم ایک زندہ دل لڑکی ہوتی ہے جسے تیمور زندہ لاش بنا دیتا ہے ۔ پھر اس کی شادی امبر کے بھائی سعدسے ہوتی ہے جو اس سے محبت کرتا ہے اور اسے زندگی کی طرف لے کرآتا ہے ۔

امبر اپنی زندگی میں مصروف ہوتی ہے جب صارم اس کے پاس آتا ہے اور اسے شادی کے لیے کہتا ہے لیکن امبر نہیں مانتی ۔ امبر بے حد مشکل سے شادی پر راضی ہوگی ناول کے اینڈ پر ۔

جبکہ میرب محبت میں ناکام ہونے کے بعد بس اپنے   کریئر پر فوکس کرنے لگتی ہے

اس ناول میں تین مضبوط لڑکیوں کے کردار دکھائے گئے ہیں

ایک امبر جو ہر طرح کے مشکل حالات کا ڈٹ کر سامنا کرتی ہے ۔ اور اپنی فیملی کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے ۔

دوسری میرب جو گاؤں سے تعلق رکھنے والی لڑکی ہوتی ہے جو اپنی تعلیم اور باپ کے دیے گئے اعتماد کی وجہ سے صحافت کی دنیا میں اپنا نام بناتی ہے اور اپنے باپ کے قاتل کو اس کے انجام تک پہنچاتی ہے ۔

جبکہ تیسری ماہم زندگی سے بھرپور لڑکی ہوتی ہے ۔ بدترین حالات سے گزرتی ہے لیکن پھر بہادری دکھاتے ہوئے دوبارہ نارمل زندگی کی طرف لوٹتی ہے ۔

اس کے علاوہ ایک وکیل کی مثبت شکل دکھائی ہے۔

 اور بظاہر ایک کمزور سی آواز پر ظالم کو سزا ہوتے دکھائی ہے ۔

کیونکہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے پھر انسان کو اللہ کی مدد بھی حاصل ہوتی ہے۔ ظالم تب تک طاقتور ہوتا ہے جب تک مظلوم آواز نہیں اٹھاتا ۔

اس ناول میں سب کی زندگیوں میں سحر ہوگی امید ہوگی اور روشنی ۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Muntazar e sahar by Bint e Bashir Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment