Bhool Bhulaiyaa by Dr Tehreem Jameel

 


Bhool Bhulaiyaa by Dr Tehreem Jameel


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Bhool Bhulaiyaa by Dr Tehreem Jameel

complete in pdf.

Short Scens

دیوانہ وار وہ ہر گلی کوچے میں چکر کاٹتا رہا، مگر رستہ ایک ہی مدار میں گھومتا، واپس اسی محور پہ آنکلتا جہاں سے وہ چلنا شروع کرتا۔

وحشت کے مارے وہ سیدھی سڑک پر دوڑنے لگا۔ تھوڑی ہی مسافت طے کی تھی کہ اچانک اسے سڑک پہ کسی انسان کا سایہ دکھائی دیا۔

دل میں مدھم سی امید جاگی۔ تیز قدموں بھاگتا اجمل اس آدمی سے کچھ فاصلے پر اس کی جھلک دیکھتا اجمل پل بھر کو ساکت ہوگیا۔ آدھی گردن دھڑ سے لٹکائے وہ آدمی خون کے فوارے اپنے پیچھے ٹپکاتا کچھوے کی سی چال چلتا اسی کی جانب چلا آرہا تھا۔

مارے خوف کے اجمل بآواز بلند کلمہ پڑھنے لگا۔ چند لمحوں پہلے جو ناشکری کے کلمات اس کی زبان سے رواں تھے، وہ اب دکھ اور فریاد کی صورت بدل گئے۔ اللہ سے پناہ طلب کرتا اجمل خوف کی عجیب کیفیت میں مبتلا تھا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Bhool Bhulaiyaa by Dr Tehreem Jameel Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment