Rehab-e-Jaan by Amna Tariq (Current Episode 1 & 2) download pdf

 

(Current Episode 1 & 2)

Rehab-e-Jaan by Amna Tariq complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Amna Tariq is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Rehab-e-Jaan by Amna Tariq complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Amna Tariq All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

”امی آپ کی ہمت کیسے ہوئی میری بہن کو ہاتھ لگانے کی؟“ جب وہ بھری محفل میں ریحاب کو اپنی بہن کہتا تھا، تو اسے لگتا تھا کہ دنیا کی ساری خوشیاں اس کے پاس ہیں۔

”ہونہہ! آئی بڑی تیری بہن! تمہاری بہن صرف سومیہ تھی، جو یہ لڑکی کھا گئی“۔

” امی! خدا کا واسطہ ہے چپ ہو جائیں۔۔۔ اور تم ریحاب! رونے کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا کیا؟“۔ ”میں۔۔۔ میں کیا کروں؟ ہاں، بتاؤ مجھے! کچھ کہتی ہوں تو یہ دیکھو، کیا حال ہو گیا ہے میرا! بتاؤ

میں کیا کروں؟“۔

”فی الحال آپ پلیز اپنے کمرے میں جائیں، پلیز“! وہ بہت اونچی آواز میں بولا بلکہ غرایا تھا۔

”امی! کیا ہو گیا ہے آپ کو؟ لوگ کیا سوچیں گے کہ ایس پی (SP) کے گھر میں ہی اتنے تماشے ہوتے ہیں، تو وہ کیا شہر کی رکھوالی کرے گا؟ “ وہ اپنی ماں کے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوا کہہ رہا تھا۔

”امی! ریحاب جیسی بھی ہے، آپ ہی کی تربیت ہے۔ خدارا ایسا نہ کیا کریں۔۔۔ کل کو انہوں نے پرائے گھر چلے جانا ہے“بتول بیگم نے سوچا، کل کیوں آج ہی چلی جائے۔

**

”آپی! ایسا کیا ہو گیا کہ امی نے اتنا مارا آپ کو؟“۔

”آج پھر وہی ہوا، رشتہ آیا تھا اور میں نے کہہ دیا کہ پڑھنا چاہتی ہوں اور امی نے مارا پھر۔۔۔ “وہ پھر سے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ گئی۔

”اچھا چلیں، آپ کا بڑا بھائی کس لیے ہے؟“۔

اور بے شک اللہ قرآن میں کہتا ہے،

(”اللہ پر بھروسہ رکھو، اللہ ہی کافی ہے۔ “ )سورۃ الاحزاب، 33:3

**

”سر، وہ ایک بری خبر ہے“... اس بندے نے گھبراتے ہوئے کہا تھا کیونکہ اس بندے کو خدا کا خوف تک نہیں رہا تھا۔ خود کو دنیاوی خدا بنا بیٹھا تھا، کسی انسان کو انسان کب یہ سمجھتا تھا۔

”کیا؟“ ایک اور کش لیتے ہوئے سوال کیا۔ ”سر وہ لیلٰی کی“....۔

”کیا ہوا اسے؟“۔

”سر، لیلٰی کی ڈیتھ ہو گئی ہے“۔

”کیا بکواس ہے یہ! وہ کیسے مر سکتی ہے؟ اگر وہ مر گئی تو میں تمہیں مار دوں گا، یاد رکھنا“.. وہ غصے سے بول رہا تھا۔

”سر، ہم ان کے اپارٹمنٹ گئے تو ان کی لاش تھی“۔

”میں جان لے لوں گا تم سب کی۔ جانتے تھے نا کتنی ضروری ہے لیلٰی ہمارے لیے“۔ ”سر وہ“...۔

”آؤٹ! میں نے کہا دفع ہو جاؤ، کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ“۔

وہ شخص کسی شہزادے سے کم نہیں تھا... چھوٹے بال... سیاہ کالی آنکھیں... خوبصورت نقش... بھاری مردانگی کا حامل شخص... جو کالے پینٹ کوٹ میں مزید دل پر اتر رہا تھا۔ وہ اس شہر میں بلکہ ہر جگہ 'بگ باس' کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔ زندگی میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اس نے حاصل نہ کی ہو اور اپنی زبان کا پکا ہے، جو کہہ دیا یعنی کر دیا۔ اس شخص نے زور دار مکہ دیوار پر دے مارا اور سگریٹ کا ایک اور کش لیا اور پھر لیتا ہی چلا گیا۔ گھر کی کشیدگی کم تھی جو یہ بھی مسئلہ کھل گیا؟۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1 & 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 & 2

Rehab-e-Jaan by Amna Tariq Epi 1 & 2 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment