Akhir tak by Bint-e-Riaz Complete Novel

 


Akhir tak by Bint-e-Riaz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Akhir tak by Bint-e-Riaz

complete in pdf.

Short Scens

پورا قبرستان ویران تھا۔ تسبیحہ نے قبر کی مٹی ٹھیک کی۔ اب وہ ہاتھ میں پھول لیے اس کی قبر پر ڈال رہی تھی۔ پھولوں کی خوشبو اُمائمہ کی قبر کے قریب پھیل گئی۔

 تسبیحہ اُمائمہ کی قبر کے پاس بیٹھ گئی۔ کافی دیر تک وہ اُمائمہ کی قبر کے قریب بیٹھی رہی۔ پھر اچانک اسے محسوس ہوا کوئی اس کے قریب آ بیٹھا تھا۔

تسبیحہ نے چہرہ موڑ کر اسے دیکھا۔

"تم پھر آ گئی۔ یہ میرے وہم کی جگہ تم سچ میں کیوں نہیں آتی۔ واپس آ جاؤ نہ۔ کاش تم واپس آتی۔ تم دیکھتی میری بیٹی بلکل تم جیسی لگتی ہے۔ کاش تم دیکھ پاتی میرا دل کتنے غم میں مبتلا ہے۔ کاش تم دیکھ پاتی میں نے تمہارے بعد کسی کو اپنا دوست نہیں بنایا"۔

 امائمہ نے تسبیحہ کے کندھے پر اپنا سر رکھا اور آنکھیں بند کر لیں۔

 "اُمائمہ" تسبیحہ سر جھکا کر رو پڑی۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Akhir tak by Bint-e-Riaz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com 

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment