Koredaan se ek awaz afsana by Shanzay Sarwar
Short Scens
آدھی رات کا بوجھل سناٹا تھا اور کمرے کے گوشے گوشے میں
موم بتی کے دھویں اور تازہ سیاہی کی ایک تلخ، گھٹن زدہ بو پھیلی ہوئی تھی۔
میز پر بکھرے ہوئے بوجھل اوراق پر ابھی ابھی ایک نیا
شاہکار جنم لے کر دم توڑ چکا تھا۔ وہ نامور مصنف، جس کی انگلیوں کی ظالم اور بے
رحم گرفت میں، میں گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے مسلسل تڑپ رہا تھا، اب ایک فتح مندانہ
مسکراہٹ کے ساتھ اپنی آرام دہ کرسی پر پیچھے ٹیک لگائے آنکھیں مونھ رہا تھا۔ اس کی
کشادہ پیشانی پر کامیابی کا غرور تھا اور چہرے پر ایک متکبرانہ خود پرستی۔ باہر
تاریک دنیا خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی تھی، لیکن اس کے سامنے وہ تاریخی مسودہ پڑا
تھا جو کل اخبارات میں چھپے گا، جس پر ایوارڈز کا مینہ برسے گا، جس کی رونمائی پر
بڑے بڑے صالونوں اور ہالوں میں تقاریب سجیں گی اور جس کی تمجید میں قصیدے پڑھے
جائیں گے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Koredaan se ek awaz afsana by Shanzay Sarwar
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment