Qurbat by Hareem Fatima Complete novel

 


Qurbat by Hareem Fatima


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Qurbat by Hareem Fatima

complete in pdf.

Short Scens

"تمہارے قدموں کی آہٹ ہر بار مجھ سے گفتگو کرتی ہے۔" ہاں، اس کے لہجے میں بھی تھا کچھ غیر معمولی سا۔

"افف تمہاری یہ باتیں۔" اس نے دل پر ہاتھ رکھتے کہا۔

وہ مسکرائی تھی۔

"چھوڑ دو، یہ کڑوی ہے۔" وہ اس کے ہاتھ سے اپنا مگ واپس لیتے بولی۔ وہ جانتی تھی کہ وہ کڑوی کافی نہیں پی سکتا تھا۔

"مگر مجھے تو نہیں لگی تھی۔" اس نے شرارتی سے انداز میں کہا۔

پھر کچھ دیر وہ دونوں خاموشی سے دور تک پھیلا سرمئی آسمان کو دیکھتے رہے۔

دونوں کے لیے طے کرنا مشکل تھا کہ بات شروع کہاں سے کرنی ہے۔

پھر کچھ دیر بعد مرجان بولی  تھی۔

"یاقوت، کیا وفا صرف ساتھ رہ کر نبھائی جاتی ہے؟"

گھنگھریالے بالوں اور بھوری آنکھوں والا وہ لڑکا اسے دیکھے بغیر بولا تھا۔

"ضروری نہیں، مگر فاصلے دوری پیدا کرتے ہیں مرجان۔" وہ بے بسی سے بولا۔

کافی کا وہ گھونٹ مرجان کے حلق میں اٹکا تھا۔

"دادا کہتے ہیں کہ مرد اگر اپنی عورت سے زیادہ دیر دور رہے پھر اگر وہ بدل جائے تو اس بات پر حیرت نہ کرنا۔" بولتے ہوئے اس کے حلق میں پانی اکٹھا ہوا۔

وہ اس بات پر بالکل خاموش رہا تھا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Qurbat by Hareem Fatima Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment