Pagal by Husn-e-Tehreer
Short Scens
عمران
اکیلا رہتا تھا اسکا اس دنیا میں کوئی نہ تھا... اسلیے علی کے خلاف کوئی ایف آئی
آر رپورٹ نہیں کی گئی وہ تھا بھی پاگل اور پاگل کو تو اسلام نے بھی معاف کیا ہے..
اور اسکے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکتا تھا اسکے پاگل پن کی وجہ سے..... علی
پاگل ہوتے ہوئے آشکہ سے پیار کر بیٹھا... اس سے دور ہو جانے اور کھونے کے ڈر میں
اس پاگل نے عمران کو جان سے مار دیا..
آشکہ
اسکا بھلا چاہتی تھی اور وہ آشکہ کو چاہتا تھا... عذرا کا دل اب موم ہو چکا تھا...
دونوں کا وہ بہت خیال رکھتی تھی آشکہ تو تھی ہی اسکی بیٹی لیکن اب وہ علی کا بھی خیال
رکھتی تھی... کہنے کو دونوں پاگل تھے... دونوں کا دماغ ٹھیک نہیں تھا... لیکن
دونوں پاگل ایک دوسرے کے ساتھ بہت پیار سے رہتے تھے... بچوں کی طرح کھیلتے تھے...
کوئی بھی انہیں پریشان کرتا تو عذرا لڑ پڑتی... اور اتنی ہمت کسی میں اب تھی بھی
نہیں کہ دو پاگلوں سے بگاڑ لیتا....
جیسے نیگیٹو کو نیگیٹو سے ملٹی پلائی کیا جائے
تو پوزیٹو بنتا ہے اسی طرح یہ دو پاگل تھے.. کہنے کو دونوں پاگل تھے... پر ایک
دوسرے پہ جان چھڑکتے تھے... آشکہ جب نارمل تھی تب اسے اس پاگل کی محبت کا احساس نہیں
ہوا تھا.. اور محبت اظہار کی محتاج نہیں ہوتی اسی لیے پاگل پن میں بھی علی کی محبت
کو اسنے محسوس کیا.............. بس اب یہی انکی زندگی تھی..........
"
ہر کہانی کی اینڈنگ ہیپی نہیں ہوتی..... ہر لو اسٹوری پرفیکٹ نہیں ہوتی.... کچھ
کہانیاں ہمیشہ ادھوری ہی رہتی ہیں...
اس اسٹوری کی اینڈنگ سیڈ ہے آشکہ کے لیے بٹ ہیپی
ہے علی کے لیے....
کبھی
کسی انسان کو کمتر یا چھوٹا نہ سمجھو... کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے..
علی نے آشکہ کو خدا سے نہیں مانگا پر اسکی چاہ تھی وہ اور اللہ نے پوری
کر دی.. کیونکہ اللہ دلوں کے حال بہتر جانتا ہے.. اور وہ سب بہتر کرنے والا ہے....
آشکہ کا کوئی قصور نہیں تھا پر ضروری نہیں کہ
انسان قصوروار ہو تو ہی اسکے ساتھ کچھ برا ہو... کیوں اچھا ہوتا ہے؟ کیوں برا ہوتا
ہے؟ یہ اللہ ہی جانتا ہے.. اور اللہ کے ہر کام میں بہتری ہے......"
Click the link below to download this novel in pdf.
Pagal by Husn-e-Tehreer Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment