Khud ehtisabi by Areej Imran
Short Scens
کیا آپ جانتے ہیں کہ جھوٹ کیا ہوتا ہے؟
ہر وہ بات جو اپنے اصل سے ہٹ کر ہو جھوٹ کہلاتی ہے۔
دیکھیں بچے میرا خیال ہے کہ ہمیں کو اپنا معیار اتنا اونچا رکھنا چاہیے کہ ہمیں جھوٹ بولنا ہے اپنی شان کے اپنے وقار کے خلاف لگے۔
جھوٹ ایک نیچ چیز ہے جسے بولنا آپ کی شان میں گستاخی ہے۔
آپ نے سنا تو ہوگا بچے کہ جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ ہے۔
یعنی ایک دیہاتی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت اس شرط پر کی کہ وہ زنا، چوری، اور جھوٹ میں سے صرف ایک عادت چھوڑےگا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹ چھوڑ دو، تو پھر جب بھی وہ زنا یا چوری کا ارادہ کرتا تو سوچتا کیسے یہ کام کر سکتا ہوں؟ اگر میں نےکر لیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھ لیا تو اگر سچ بولوں گا تو وہ حد جاری کردیں گے، اور اگر جھوٹ بولوں گا تو اس کے چھوڑنے پر تو وہ مجھ سے وعدہ لے چکے ہیں، تو بس اس کی وجہ سے تمام بری عادتوںسے چھٹکارا مل گیا۔
جھوٹ وہ شے ہے جو ہمیں دوسرے گناہوں کی طرف راغب کرتی ہے ۔
مشہور مقولہ ہے کہ :
ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں یعنی کہ سو گناہ اور کرنے پڑتے ہیں۔
جھوٹ اس غلط بیانی کو کہتے ہیں بچے جو ہم دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ زبان سے کہے جانے والے گناہوں کی تعداد میں اہم کردار جھوٹ کا ہے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Khud ehtisabi by Areej Imran Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment