(Current Episode 1)
Vasal by Sabahat Riffat complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sabahat Riffat is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Vasal by Sabahat Riffat complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sabahat Rafique All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"بلقیس
آئی تھی آج، اپنے کینیڈا والے بھانجے کے لیے تیرا ہاتھ مانگنے۔" امّاں کی بات
سن کر ایلاف نے بے یقینی سے ان کی طرف دیکھا۔ اس کی آنکھوں میں کئی سوال تھے۔
"اتنا
سوہنا ہے منڈا، بالکل چاند سا کہہ رہی تھی، اپنا گھر ہے اس کا کینیڈا میں۔ ایک بیٹی
ہے، پہلی بیوی کا انتقال ہو گیا تھا پچھلے سال۔" امّاں نے اس کی آنکھوں میں
اٹھنے والے سوالوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی بات جاری رکھی۔
وہاں
مزید بیٹھنا محال ہوا تو وہ اٹھ کر اپنے کمرے میں چلی گئی۔
"مینوں
تے بڑا پسند آیا منڈا۔" امّاں نے اُسے جاتے دیکھ کر وہیں بیٹھے بیٹھے بلند
آواز میں کہا۔
کمرے
میں داخل ہوتے ہی اس نے اپنا بیگ اور دوپٹہ اتار کر چارپائی پر پھینک دیا۔ شہدی
عنبری آنکھیں آنسوؤں کو مزید روکنے میں ناکام نظر آ رہی تھیں۔ آخرکار آنسو آنکھوں
کی باڑ توڑتے ہوئے اس کے گالوں پر بہنے لگے۔
"کیا
وہ دن واپس آنے والے تھے؟ وہی سب کچھ دوبارہ ہونے والا تھا؟ اس نے ابھی تو خود کو
سنبھالا تھا۔"
اسے
آج ابّا کی شدت سے یاد آ رہی تھی۔ وہ چارپائی کے پاس بیٹھے نہ جانے کب تک روتی رہی۔
امّاں
کے دروازہ کھٹکھٹانے کی آواز سے وہ اٹھی تھی۔
چارپائی
سے دوپٹہ اٹھا کر منہ صاف کیا اور وہی دوپٹہ سر پر رکھتے ہوئے دروازہ کھولا۔
"میں
بڑھیا باہر اتنی سردی میں ٹھٹھر ٹھٹھر کر مر جاؤں، یہی چاہتی ہو نہ تم؟ دس بار کہا
ہے، اس دروازے کلموہے کو نہ کنڈی لگایا کر!" امّاں بولتی تھیں تو پھر بولتی
چلی جاتی تھیں۔
"اماں
بھی انسان ہے، اماں کو بھی سونا ہوتا ہے۔ دروازے کو کنڈی لگانے کا کوئی نیا رواج آیا
ہے؟ ہم نے تو اپنے زمانے میں کبھی یہ حرکتیں نہیں کیں۔" امّاں چارپائی پر لیٹتے
ہوئے چادر اپنے اوپر ڈال چکی تھیں۔(افففففف! یہ گاؤں کی ماؤں کی ہر بات پر اپنے
زمانے کی مثال دینے کی عادت!)
ایلاف
امّاں کی کڑوی کسیلی باتوں کو نظر انداز کرتی چپ چاپ امّاں کے ساتھ والی چارپائی
پر لیٹ گئی۔ نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔
کوالمپور
میں واقع اس گھر کے دو کمرے تھے۔ ایک کمرے میں ایلاف اور اس کی امّاں رہتی تھیں،
جبکہ دوسرے کمرے میں اس کا بھائی، اذلان حیدر۔ اذلان، ایلاف سے دو سال بڑا تھا۔ وہ
گاؤں میں ہی ایک ایزی لوڈ کی دکان پر بیٹھتا تھا۔ امّاں سارا دن جانوروں کے ساتھ
لگی رہتی تھیں۔
"نہ
جانے امّاں کو اس سے کیا بیر تھا جو وہ ہر وقت ایسی کڑوی باتیں کیا کرتی تھیں۔
امّاں کو اسے رلا کر نہ جانے کون سے نفلوں کا ثواب ملتا تھا۔"
وہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی گال کے نیچے رکھے، دائیں
کروٹ لیٹی تھی۔ اس کی نظریں امّاں کے چہرے پر مرکوز تھیں۔ کبھی کبھی تو اسے شک
ہونے لگتا تھا کہ امّاں شاید اس کی سگی امّاں نہیں ہیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Vasal by Sabahat RiffatEpi 1 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment