Qalbe Noor by Laiba Fatima (Current Episode 1 to 11) Download pdf


(Current Episode 1 to 11)

Qalbe Noor by Laiba Fatima complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Laiba Fatima is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Qalbe Noor by Laiba Fatima complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Laiba Fatima All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

گارڈز نے وہ بڑا لکڑی کا باکس ارحم شاہ کے سامنے لا کر رکھا۔ جیسے ہی ارحم کے اشارے پر اس باکس کو کھولا گیا، وہاں موجود ہر انسان کا خون جم گیا!

اس پارسل کے اندر ایک نوجوان مسلمان گارڈ کا کٹا ہوا سر موجود تھا! یہ ارحم شاہ کا وہی وفادار گارڈ تھا جو پچھلے کچھ دنوں سے مشن کے سلسلے میں لاپتہ تھا۔

یہ ہولناک منظر دیکھ کر وہاں موجود تمام لوگ، دعوت کے مہمان  خوف سے چیخ اٹھے۔ حیا نور نے شدتِ خوف سے اپنی آنکھیں بند کر لیں، اس کا دل حلق میں آ گیا مگر وہ مضبوطی سے کھڑی رہی۔ چاروں طرف ایک کہرام اور دہشت کی لہر دوڑ گئی۔

ارحم شاہ کا چہرہ پل بھر میں پتھر کا ہو گیا۔ اس کی آنکھیں غصے، جلال اور خون کے جیسے سرخ لال ہونے لگیں۔ وہ اپنے اندر کے طوفان کو سمیٹ کر، بہت ہمت کر کے اس کٹے ہوئے سر کے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھا۔ اس کے ہاتھ ہلکے سے کانپے، مگر اس نے آگے بڑھ کر اس نوجوان شہید کے خون آلود ماتھے پر اپنے لب رکھ دیے اور اس کا ماتھا چوما۔

"اس کا باقی جسم کہاں ہے؟" ارحم شاہ نے بہت دھیمے، مگر حد درجہ کرب اور درد سے بھرپور لہجے میں سوال کیا۔ وہ کس قدر تکلیف میں تھا، یہ صرف اس کا رب جانتا تھا۔ اس کے لہجے کی اس کاٹ اور درد نے وہاں کھڑے ہر انسان کی روح کو ہلا کر رکھ دیا۔

"سر۔۔۔ جسم کا کچھ پتہ نہیں چلا، انہوں نے صرف یہ سر گیٹ پر پھینکا ہے۔" گارڈ نے سر جھکا کر نم آنکھوں سے جواب دیا۔

ارحم شاہ چند سیکنڈ کے لیے آنکھیں بند کر کے بیٹھا رہا، پھر وہ اپنی پوری ہیبت کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوا۔ اس کا جلال اس وقت دیکھنے والا تھا۔ اس نے اپنے گارڈز کی طرف دیکھا اور گرجدار مگر رندھی ہوئی آواز میں حکم دیا:

"نمازِ جنازہ کی تیاری کرو! اس کا جنازہ میں خود پڑھاؤں گا۔جاؤ، اس کی بوڑھی دادی کو عزت کے ساتھ یہاں لے کر آؤ۔ انہیں مت بتانا کی ان کا پوتا شہید ہو گیا ہے!"اس دردناک صورتحال نے ارحم شاہ کے گھر کی فضا کو سوگوار کر دیا تھا۔ شازیہ باجی اور حیا نور کے قدم وہیں جم گئے تھے.اریز وہ اپنی بوڑھی دادی کی اکلوتی اولاد کا اکلوتا بیٹا تھا۔ برسوں پہلے اریز کے ماں باپ ایک خاندانی دعوت پر جا رہے تھے اور ننھے اریز کو اس کی دادی کے پاس چھوڑ گئے تھے، مگر راستے میں ایک ہولناک حادثے کی وجہ سے دونوں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ اس دن کے بعد سے دادی کی زندگی میں اریز کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں تھا۔ انہوں نے بڑی مشکلوں اور لاڈ پیار سے، اکیلے ہی اریز کو پال پوس کر جوان کیا تھا اور اسے ارحم شاہ کی سکیورٹی میں بھیجا تھا، جہاں وہ ایک وفادار گارڈ بن کر کام کر رہا تھا۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1 to 11

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 to 11

Qalbe Noor by Laiba Fatima Epi 1 to 11 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment