Ek tarfa mohabbat by Sonia Baloch complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sonia Baloch is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ek tarfa mohabbat by Sonia Baloch complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sonia Baloch All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
مطلب
کہ تمہاری بیوی کو کام کرنے سے نفرت ہے۔
سوہا
دل میں سوچتی ہے۔
لیکن
میں نے تو کھانا بنانا سیکھا ہی صرف تمہارے لیے تھا تاکہ میں ساری زندگی تمہیں
اپنے ہاتھوں سے کھانے بنا بنا کر کھلا سکوں
سوہا
جلتے ہوئے دل کے ساتھ سوچتی ہے۔
سب
کھانے سے فارغ ہو کر کچھ دیر بیٹھتے ہیں تبہی سوہا اور فریال کو بینش اپنا کمرہ
دکھانے لے جاتی ہے۔
یہ
میرا چھوٹا سا کمرہ ہے مگر لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بہت جلد اس سے جان چھوٹنے
والی ہے۔
بینش
آتے ہی کہتی ہے۔
بہت
پیارا ہے۔
فریال
کہتی ہے جبکہ سوہا تو بس بینش کو ہی رشک بھری نظروں سے دیکھتی رہتی ہے۔
تم
اسے پیارا کہتی ہو۔
بینش
صدمے سے کہتی ہے۔
ہاں
رہنے کے لائق تو ہے۔
فریال
کہتی ہے۔
ہاں
یہ تو ہے۔
بینش
منہ کے زاویے بگاڑتے ہوئے کہتی ہے۔
اچھا
مجھے یہ بتاؤ کہ وہاج کا کمرہ۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہمارا کمرہ کیسا ہے۔
بینش
تجسّس سے پوچھتی ہے۔
جیسے
سب کمرے ہوتے ہیں۔
فریال
کہتی ہے۔
میرا
مطلب کہ بہت بڑا اور ہوا دار ہوگا۔
بینش
دلچسپی سے پوچھتی ہے۔
جی
ایسا ہی ہے۔
فریال
اسے گہری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہتی ہے۔
اوہ
میں ایک بات تو بھول ہی گئی۔
فریال
کچھ یاد آنے پر کہتی ہے۔
پھر
وہ بیگ سے گجروں والا شاپر نکال کر دیتی ہے۔
یہ
وہاج بھائی نے آپ کے لیے دیا تھا۔
فریال
اسے دیتے ہیں کہتی ہے۔
جبکہ
بینش جھٹ سے پکڑ لیتی ہے۔
کیا
ہے اس میں؟؟؟
وہ
تجسّس سے پوچھتی ہے اور شاپر ٹٹولتی ہے۔
گجرے
دیکھتے ہی اس کے چہرے کی رونق پھیکی پڑ جاتی ہے۔
گجرے
ہیں۔ مجھے لگا کوئی مہنگا سا گفٹ ہوگا۔
بینش
منہ بنا کر کہتی ہے۔
مگر
مجھے تو گجرے پسند ہی نہیں ہیں۔
بینش
بے ساختہ کہتی ہے۔
مگر
یہ بھائی نے آپ کے لیے بہت پیار سے بھیجے ہیں۔
فریال
اداسی سے کہتی ہے۔
ہاں
تو سونے کے کنگن بھی تو پیار سے بھیج سکتا
تھا۔
بینش منہ میں بڑبڑاتی ہے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Ek tarfa mohabbat by Sonia Baloch Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment