Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem download pdf

 


Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem

complete in pdf.

Short Scens

"آزادی ملی مگر سانس لینا آسان نہ تھا۔ پہلے دن سے دشمنوں نے وار کیے۔ میرے بیٹے شیر کی طرح لڑے، میری بیٹیاں صبر و حوصلے کے پہاڑ بنیں۔ لیکن سب سے گہرے زخم مجھے باہر سے نہیں، اپنے ہی گھر سے ملے۔ لالچ، جھوٹ اور کرپشن نے مجھے اندر سے زخمی کر دیا۔ میری گلیوں میں آج بھی معصوم بچے بھوک سے سوتے ہیں۔ میری بیٹیاں کبھی غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں، کبھی ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں اور انصاف مانگتے مانگتے اپنی جان گنوا بیٹھتی ہیں۔ میری درسگاہیں خالی ہیں، میرے اسپتالوں میں غریب آخری سانس بھی عزت سے نہیں لے سکتا۔ میرا نوجوان ہاتھ میں ڈگری لیے روزگار کے لیے در بدر ہے اور مایوسی میں ڈوب رہا ہے۔ یہ سب میرے زخم ہیں، یہ وہ زنجیریں ہیں جو مجھے جکڑ رہی ہیں۔"

عائشہ کے لب کپکپانے لگے: "تو کیا آپ ہار گئے ہیں؟"

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Main Pakistan hoon afsana by Fatyma Saleem Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment