Saya e iblees afsana by Maryam Akbar Ataal
Description:
"سایہ
ابلیس " مریم کا دوسرا ناول ہے ۔ اس کی کہانی حقیقت پر مبنی ہے ۔ مگر نام، پلاٹ
اور ڈائیلاگ تخلیقی ہیں ۔ جب وہ سکول میں تھیں، اس وقت ان کے گاؤں میں یہ واقعہ رونما ہوا تھا ۔ ایک لڑکے نے اپنی کزن
کی جان صرف اس لیے لی ،کیونکہ لڑکی کے گھر والے اس کی شادی کسی اور سے کروا رہے تھے
۔
مگر انہیں اس کی یہ وجہ نہیں لگی۔ مجھے آج بھی ایسا
لگتا ہے، ان کا ماحول اس سب کا ذمہ دار ہے ۔ جب بچوں کے سامنے ماں باپ لڑتے جھگڑے رہتے
ہیں،
جب ان کے احساسات کو مجروح کیا جاتا ہے ۔ پھر ایسے
بچوں پر بہت برا اثر پڑتا ہے ۔ ان کا جینا مشکل ہوجاتا ہے ۔ وہ صبر، شکر، توکل جیسی
صفات سے محروم ہو جاتے ہیں ۔
رائٹر بس یہ چاہتی ہیں، والدین کو اپنی اولاد کی
ہر خواہش کا احترام کرنا چاہیے ۔ ضروری نہیں ہے ہر بار والدین ہی ٹھیک ہوں ۔ اور لڑتے
جھگڑتے وقت بچوں کا ضرور خیال کرنا چاہیے ۔ ایسے گھروں میں پلنے والے بچے شیطان کے
سائے میں پلتے ہیں ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Saya e iblees afsana by Maryam Akbar Ataal Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment