Ishq ibadat afsana by Hamza Abbasi
Short Scens
"تم
بارش پسند کرتی ہو؟" اس نے پہلی بار بات کی۔
ایمن
چونک گئی، نظریں جھکا کر آہستہ بولی، "ہاں… بہت۔"
احمد
نے مسکراتے ہوئے کہا، "پھر تو ہمارا ذوق مل گیا۔ مجھے بھی بارش سے بہت محبت ہے۔"
وہ
لمحہ جیسے دل کی دیواروں پر ہمیشہ کے لیے لکھا گیا۔
"کیا
بات ہے احمد؟"
احمد
نے نظریں جھکا لیں، "میرے گھر والے… میری منگنی اپنی مرضی سے طے کر چکے ہیں۔"
ایمن
کی سانس رک گئی۔ "کیا؟" وہ پھٹی آنکھوں سے اسے دیکھنے لگی۔
"میں
نے لڑا، سمجھایا، مگر…" احمد کی آواز بھرا گئی۔
ایمن
نے کانپتے ہوئے ہاتھ اس کے ہاتھ پر رکھے، "احمد، محبت آسان نہیں ہوتی۔ اگر یہ
آزمائش ہے تو ہم اسے جھیلیں گے۔"
مگر
وہ جانتی تھی حقیقت کا بوجھ محبت کے پرندے کے لیے بہت بھاری ہوتا ہے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Ishq ibadat afsana by Hamza Abbasi Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment