Mehv afsana by Maryam Akbar Ataal
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Mehv afsana by Maryam Akbar Ataal
complete in pdf.
Short Scens
"کیا
تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے۔ کیوں زہر کھاتے پھر رہے ہو ۔ اگر مرنے کا اتنا ہی شوق ہے
تو سہی سے مرتے نہ۔ یوں ڈرامے کرکے سب کو پریشان کرنے کی کیا ضرورت ہے " عون آتے
ہی اس پر برس پڑا۔ مگر حمزہ آنکھوں میں طیش لیے بیٹھا رہا ۔ اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔
کچھ دیر بعد عون اسے چپ دیکھ کر، آہستگی سے بولا ۔
"اچھا
اب بتا بھی دو ،ایسا کیا ہوگیا کے تمہیں یہ سب کرنا پڑا"
"تمہیں عدن کا بتایا تھا نہ میں نے ۔ میں نے اس کے گھر رشتہ بھجوایا
تھا۔ اس نے انکار کردیا ۔ اور میرے بارے میں بہت گھٹیا باتیں بھی کی۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Mehv afsana by Maryam Akbar Ataal Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment