Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq
Short Scens
پیرکامل
پڑھ کر معجزوں پر یقین ہونے لگا ۔۔ دعائیں مانگنے میں جو کمی آگئی تھی پھر سے بڑھ گئی
تھی کہ دینے والی ذات تو اللہ ہے اور مانگنے والے ہم تو میں مانگنا کیوں چھوڑوں مجھے
تو مانگتے رہنا ہے اور وہ ہے نا میرا رب "کُن" کہنے والی ذات۔ ۔ ایک اور
بات اس ناول سے یہ سمجھ آئی کہ ہدایت اُنہیں ملتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں۔ ۔
جنت
کے پتے پڑھا تو جو سوچ تھی کہ "لوگ کیا کہیں گے" وہ بدل گئی۔۔ پرہ کرتی،
شادی بیاہ میں جانے کا من نہ ہوتا کہ بےپردگی ہوگی لیکن لوگوں کا بھی سوچتی کہ وہ کیا
کہیں گے میرے بارے میں کیسی باتیں کریں گے، پھر وہ سوچ بدل گئی کہ میں یہ کیوں سوچوں
کہ "لوگ کیا کہیں گے" بلکہ مجھے صرف یہ سوچنا ہےکہ "میرا اللہ کیا کہے
گا" ۔ ۔
عُسری
یُسریٰ پڑھا تو جاناکہ ہر مشکل کےساتھ آسانی ہے
۔۔
بخت
پڑھا تو سمجھ میں آیا کہ بعض دفعہ خون کے رشتے بھی دغا کرجاتے ہیں،، اور انمول ہیں
وہ رشتے جو دل سے جڑے ہوں۔ ۔
اور
اِسی طرح ہر ناول سے میں نے کچھ نا کچھ ضرور سیکھا۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Mera qalam meri kahani afsana by Amna Tariq
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment