(Current Episode 1)
Ahaza Salaam by Fizah Yousufzai complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Fizah Yousufzai is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ahaza Salaam by Fizah Yousufzai complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"
تم کون ہو بیٹی ؟ "
لڑکی
اب ذرا دور مٹی میں اٹے کھیلتے بچوں کی جانب کیمرے کو فوکس کرتی ہے ۔ پھر دوسرے منظر
کو بھی قید کر لیتی ہے ۔
"
میں ؟ ۔ ۔ " وہ اُن کی جانب متوجہ ہو
کر ذرا ہچکچائی ۔
"
ارے ماں جی ۔ ۔ ۔ " ایک نوجوان دوڑتا ہانپتا اُن کی طرف آیا ۔ " یہ ظہر ہے
۔ ۔ پاکستانی نژاد امریکی ۔ ۔ " پھر رک کر چمکیلی آنکھوں والی لڑکی کو دیکھا
۔
"
یہاں کے لوگوں کی مدد کے لیے آئی ہے ۔ یہاں ہونے والے ظلم کو دنیا تک پہچانے کے لیے
۔ " وہ اُنہیں عربی زبان میں سمجھا رہا تھا ۔
"
جی خالہ ۔ ۔ میں ظہر عالم ۔ ۔ یہاں کے لوگوں کی داستان دنیا تک پہچانے آئی ہوں ۔ ۔
آپ کی کہانیاں ۔ ۔ دکھ۔ درد غم سب کچھ ۔ " اُس نے عربی میں کہہ کر کیمرہ نیچے
کردیا ۔ گفتگو میں خالص امریکی لہجہ صاف جھلکتا
تھا ۔
اب
کی بار بوڑھی عورت نے غور سے اُسے دیکھا ۔ ذرا جانچتی نظروں سے ۔ یہ اتنی بھولی بھالی
لڑکی ظالموں کے خلاف ہماری آواز بنے گی ؟ پھر ہلکے سے مسکرا دی ۔ پس ثابت ہوا جذبہ
طاقت سے پہ سبقت لے جاتا ہے ۔
پھر
کوئی خیال ذہن میں اُبھرا تو مسکراہٹ سمٹ گئی ۔
"
یہاں کئی لوگ آئے ہیں ۔ سب یہی کہتے تھے کہ ہم دنیا تک آپ کی آواز پہنچائیں گے ۔ لیکن
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں کئی سال پہلے کھڑے تھے ۔ "
ظہر
کا جوش ایک دم ٹھنڈا پڑا ۔ چہرہ لٹک گیا ۔
نوجوان
نے بےچینی سے اُنہیں دیکھا ۔ لیکن وہ بولتیں رہیں ۔
"
خیر ۔ ۔ اِس میں اُن سب کا بھی کوئی قصور نہیں ہے ۔ دنیا دیکھتی ہے ۔ ۔ سمجھتی ہے لیکن
خاموش رہتی ہے ۔ "
اُن
کی بات سن کر اُس کی مسکراہٹ واپس عود آئی ۔ " اِس بار نہیں اماں جی ۔ ۔ اس دفعہ
دنیا کو دیکھنا ہوگا ۔ ۔ صرف دیکھنا نہیں بلکہ فلسطین کے ہر مسلمان کے لیے بولنا ہوگا
۔ فلسطینیوں کو اُن کی زمین واپس ضرور ملے گی ۔ " وہ عربی زبان میں بول رہی تھی
مگر زیادہ اچھی نہیں بولتی تھی ۔
"
انشاء اللہ ۔ ۔ "
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment