Seni Seviyorum Kafe by Syeda Noor-ul-ain (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1) 

Seni Seviyorum Kafe by Syeda Noor-ul-ain complete novel. The novel is based on Social and Educational Or Real love story. A villain mysterious life but he also a real hero of this story. Three different languages or social Ethical values for youngsters guidance.


Syeda Noor-ul-ain is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Seni Seviyorum Kafe by Syeda Noor-ul-ain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Syeda Noor-ul-ain All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"ارسم ارسم ریلکس کیا ہوا ہے؟" وہ لڑکا اس کے کندھے ہر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا، جو خود بھی سفید شرٹ اور کالی جینز ہی پہنا ہوا تھا۔

"سالم یہ کون لڑکی ہے؟ اسے نہیں پتہ کیا میں کون ہوں؟ اور مجھے ترکی نہیں آتی۔" وہ منہ بگاڑ کر بولا۔

"ارسم یہ آئپک ہے، اس نے کل سے ہی کیفے جوائن کیا ہے۔" وہ اس لڑکی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا۔

"جو بھی ہے، کیا اسے انگلش بھی نہیں آتی؟" اس نے یہ بولتے وقت اس لڑکی کی طرف دیکھا، جو خاموشی سے سب کچھ سننے کے بعد اب منہ پھیرتے ہوئے، یہاں سے جانے لگی تھی۔

"لو جی.. ایٹیٹیوڈ تو دیکھو! محترمہ کا، جیسے کوئی پرنسس ہوں۔" وہ اسے یوں جاتا دیکھ کر زور سے بولا۔

"ارسم اسے جانے دو۔ میں تمہارے لیے لاتا ہوں۔ کیا چاہیے تمہے؟"

سالم نے ٹیبل پر دونوں ہاتھ رکھ کر جھکتے ہوئے کہا۔

"تمہاری یہ عادت مجھے اچھی نہیں لگتی ہے۔ تم فضول میں ان لوگوں کی حمایت کرتے ہو۔" ارسم چڑ کر بولا۔

"اچھا نہ میں کوفی لا رہا ہوں۔ پھر دونوں بیٹھ کر تمہاری پچھلی ریس کے بارے میں بات کریں گے۔" اس نے یہ کہہ کر بات بنائی۔

ارسم مسکرایا، کیوں کہ وہ اس کی ان عادتوں سے پہلے ہی سے  واقف تھا۔

وہ لڑکی ایک جھٹکے سے کیچن میں داخل ہوئی اور زور سے ٹرے سلیپ پر رکھی، جو اس کے ہاتھ میں پہلے سے ماجود تھی۔

اس کھٹ پٹ کی آواز سے وہ لڑکی چونک اٹھی، جو باہر لے جانے کے لیے ایک ٹرے تیار کر رہی تھی۔

اس دوسری لڑکی نے بھی سفید بٹنوں والی شرٹ اور کالا اسکرٹ ہی پہن رکھا تھا۔

پر اس نے ہیر اسٹائل کافی اچھا سا بنایا ہوا تھا اور پیچھے سے بال اسٹریٹ بھی کر رکھے تھے۔

وہ پلٹی اور اس نے کیچن میں موجود لوگوں کی طرف دیکھا، جو کہ اب اپنا کام چھوڑ کر اس غصیلی لڑکی کی طرف ہی دیکھ رہے تھے۔

"OK that's enough, Do all your work please."

 وہ ان سب کی طرف متوجہ ہو کر سنجیدگی سے بولی، دوسرے ہی لمحے اس لڑکی کی طرف بڑھ گئی۔

"کیا ہوا آئپک! اتنے غصے میں کیوں ہو تم؟" اس نے آئپک سے نظریں ملا کر پوچھا۔

"یہ امیر لوگ آخر خود کو سمجھتے کیا ہیں؟ جب چاہے، جیسے چاہے ہمیں ذلیل کر دیا۔" آئپک اپنے دونوں ہاتھوں کو ہوا میں لہراتے ہوئے، برا سا منہ بنا کر بولی۔

"کون امیر زادہ؟ کس کی بات کر رہی ہو تم؟" وہ آنکھیں چھوٹی کر کے بولی۔

"وہی جو سب سے پہلی ٹیبل پر بیٹھا ہے، جس پر لال گلاب کا گلدان رکھا ہوا ہے۔" آئپک سنجیدہ انداز میں اسے بتانے لگی۔

"اوہ اچھا... ویٹ میں دیکھ کر آتی ہوں۔ بھلا کون ہے وہ شخص؟ جس نے میری پیاری سی دوست کا دل توڑ دیا ہے۔" وہ یہ کہتے ساتھ ہی ٹرے اٹھا کر باہر چل دی۔

اس نے ہاتھ میں پکڑی ٹرے ایک ٹیبل پر رکھی۔

اس ٹیبل پر ایک ٹرکش کپل بیٹھا تھا۔

کوفی کے مگ، جو کہ پرچ کے ساتھ تھے۔

ایک ایک پرچ دونوں کے آگے رکھی۔

"Iyi gunler (Have a nice day)"

وہاں بیٹھے ٹرکش کپل سے مسکرا کر کہا۔

اس کی نظریں پہلی ٹیبل پر بیٹھے شخص پر پڑیں، جو سالم کے ساتھ بیٹھا کوفی پی رہا تھا اور وہ دونوں ہنس ہنس کر باتیں کر رہیں تھے۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Seni Seviyorum Kafe by Syeda Noor-ul-ain

Epi 1 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment