Difference between me or him by Syeda Noor-ul-ain complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Syeda Noor-ul-ain is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Difference between me or him by Syeda Noor-ul-ain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Syeda Noor-ul-ain All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"اوئی
سب چپ ہوجاؤ! شانتی شانتی لمبو پہلوان آ گیا ہے۔" وہ یہ کہہ کر زور زور سے ہنسنے
لگا تھا اور اس کے دوست بھی ساتھ ساتھ ہنس کر اس کا ساتھ دے رہے تھے۔
سوائے
ان دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کے جو بلکل الگ بیٹھے تھے اور وہ تینوں آپس میں دوست تھے۔
"اففف
فیضان کیا ہو گیا ہے؟ وہ مائنڈ کر لے گا۔" مائرہ ہنستے ہوئے یہ بولی۔
"مائرہ
دعا کیا ہو گیا ہے؟ ایسے نہیں ہنستے کسی پر بلکہ ایسے ہنستے ہیں۔" علی سنجیدہ
ہو کر بولا یک دم ہی ساتھ ساتھ اس نے دو چار کہکے لگا دئے۔
وہ
لڑکا اپنا بیگ سنبھالے خاموشی سے آگے کی ایک چیئر پر آ کر بیٹھ گیا۔
اس
لڑکی سے یہ سب برداشت نہیں ہوا اور وہ کھڑی ہوئی ہی تھی کہ فوراً ہی اس کی دوست نے
اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے روکا۔
"نور
مجھے کیوں روک رہی ہو؟ ایسے لوگوں کو اگر سبق نہ سیکھایا جائے، تو یہ دوسروں کو ہمیشہ
تنگ ہی کرتے رہتے ہیں۔" وہ غصیلے لہجے میں یہ بول رہی تھی۔
"چندہ
میری جان! تم سہی کہہ ہو پر ایسے لوگوں کے منہ لگنا بے وقوفی ہے اور میں تمہے یہ بے
وقوفی نہیں کرنے دوں گی۔" نور نے فوراً اسے سمجھایا۔
نور
جو عادتاً بھولی بھالی سی ہی نظر آتی تھی اور ہمیشہ نظر والے عینک لگائے رکھتی تھی۔
نور
بہت سادہ رہنا پسند کرتی تھی۔
پر
اس کے بر عکس چندہ بے حد خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کافی شوخ و چنچل لڑکی اور سجی سنوری
رہتی تھی۔
"پر
یار....." چندہ منہ بنائے بولی۔
"پر
ور کچھ نہیں یہاں خاموش ہو کر بیٹھو، بلکہ ٹیسٹ کی تیاری کرو۔" نور بولی۔
اس
نے فوراً اس کے سامنے بک رکھی اور اتنے میں پروفیسر بھی کلاس روم میں داخل ہوگئے۔
گڈ
مارننگ اسٹوڈینٹز! ہاؤ آر یو آل" پروفیسر نے فوراً ہی یہ کہا۔
سب
نے ایک ساتھ ہی ان کو جواب دیا۔
"فائن
سر!"
"چلیں
آج کا ٹوپک اسٹارٹ کرنے سے پہلے ذرا اٹینڈینس چیک کر لیتے ہیں۔" سر نے یہ کہتے
ساتھ ہی وہ رجسٹر کھولا جو وہ اپنے ہاتھ میں پہلے سے پکڑے ہوئے تھے۔
وہ
تینوں کلاس روم کے باہر ہی کھڑے آپس میں بات چیت کر رہے تھے۔
"یار
میں سر عرفان کے پاس جا رہا ہوں۔" فارس نے اپنے ہاتھ میں ایک فائل پکڑ رکھی تھی۔
"فارس
انہوں نے تو منڈے کو آساینمینٹ سبمٹ کروانے کا کہا ہے نہ؟" نور حیرت سے بولی۔
"ہاں
بولا تو ہے، پر میرا جلدی کمپلیٹ ہو گیا ہے۔" فارس مسکرا کر بولا۔
"اوہ
اچھا!" نور بولی۔
وہ
مسکرا کر چلا گیا۔
"اسے
دیکھو ذرا ہر آسایمینٹ پہلے ہی بنا لیتا ہے۔" نور چندہ سے یہ کہہ رہی تھی۔
جو
کہیں خیالوں میں کھوئی ہوئی سی تھی۔
"اور
میڈم آپ کہاں گم ہوگئیں؟" نور نے چٹکی بجا کر اسے اپنی طرف متوجہ کیا۔
میں
کچھ سوچ رہی تھی۔" چندہ چونک کر بولی۔
"اور
وہ کیا سوچ رہی؟" نور نے کہا۔
چندہ
اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے سامنے رکھی بینچ کی طرف لے جانے لگی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Difference between me or him by Syeda Noor-ul-ain
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment