Tu meri heer by Maryam Riaz Complete novel


Tu meri heer by Maryam Riaz complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Maryam Riaz is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Tu meri heer by Maryam Riaz complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Maryam Riaz All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

تم نے کب میرے لیئے اسٹینڈ لیا؟ کب میرے ساتھ کھڑے ہوئے؟ کب مجھے یہ احساس دلایا کہ تم میرے ساتھ ہو؟" گرم سیال روئی جیسے گالوں سے بہتا پانی  ٹھوڑی سے نیچے ٹپک رہا تھا۔

لب پھڑپھڑا رہے تھے۔ تنفس پھول رہا تھا۔ وہ  برستی آنکھوں سے سامنے کھڑے گونگے بہرے سخت دل انسان سے کہہ رہی تھی جو بس خاموشی سے اسے دیکھے جا رہا تھا۔

پھر وہ دو قدم آگے آیا، وہ غم و غصے سے اسے ہی دیکھ رہی تھی اسکی بے تاثر آنکھوں میں۔

دل تھا کہ اسکے بال نوچ لے۔ اسے زمین پہ پٹخ دے۔ اسکے پتھر دل کو مسل دے اس شخص نے دھیرے سے ہاتھ بڑھائے اور اسے اپنے حصار میں لیا۔

میں نے تم سے ہمیشہ خاموش محبت کی ہیر ۔۔۔۔۔ میں خاموش رہ کر تمہارے لیئے ہر اک سے لڑا ہوں ۔۔۔۔۔ جب تم بولتی تھی تب میں تمہیں سنتا تھا ۔۔۔۔ جب تم گلا پھاڑ کر چیختی تھی تب میں تمہیں سنتا تھا ۔۔۔۔۔۔ میں نے کبھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑا تھا ہیر میں ہمیشہ تمہارے لیئے تمہارے پیچھے آیا ہوں۔" نرمی و محبت سے اپنی پہلی صفائی کے ساتھ اس نے مقابل کھڑی لڑکی کے آنسو پوروں سے چنے وہ اسکے ہاتھ تھام کر سنجیدگی سے اسے دیکھنے لگا۔

 عقب میں سمندر ، سرد و گرم ہوا ، بل کھاتی لہریں اور زور و شور سے چلتی دو دھڑکنیں سب کو سنائی دے رہا تھا جو وہ سننے سے انکاری تھی ۔

"تم دنیا کے ۔۔۔ سب سے برے انسان ہو ۔۔۔ مجھے چڑ ہے تم سے سمجھے مبشر ابدال ۔۔۔۔۔۔ چڑ ہے مجھے تم سے ۔" وہ غرائی مقابل شخص نے سر کو خم دے کر اس کے ماتھے سے سر ٹکایاوہ بپھر اٹھی۔

"مجھے تم سے محبت ہے ہیر بخت ۔۔۔۔ اور مجھے تا عمر تم سے خالص محبت رہے گی کیا تم ۔۔۔۔۔ اب بھی چاہتی ہو کہ میں تمہیں صفائی دوں۔" اس نے روتی بلکتی غصے سے غراتا لڑکی کو دیکھا۔۔

 تم ۔۔۔۔ شرم سے ڈوب مرو ۔" وہ زور سے چلائی مقابل شخص کے لبوں پہ مسکان رینگی اس نے دائیں بائیں دیکھا اور پھر گہرا مسکرایا۔

"تمہاری آنکھیں گہری سیاہ رات ہیں ہیر اور میں بچپن سے ان میں بھٹکتا آ رہا ہوں۔" وہ اسے مسکراتی نظروں سے دیکھ رہا تھا مقابل لڑکی ساکت رہ گئی سب کچھ ساکت ہو گیا وہ ایک جملہ تھاوہ محبت کی ایک بہترین سطر تھی وہ خفت مٹانے کے لیئے اب اسکے سینے پہ مکے مار رہی تھی وہ نرم مسکان سے اسے دیکھ رہا تھا روتے ہوئے چیختے ہوئے دل کا غبار نکالتے ہوئے اور پھر وہ نرمی سے اسے گلے لگا گیا اور یہاں وہ اسکا تخفظ بھرا حصار ملتے ہی پھوٹ پھوٹ کر رو دی ۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Tu meri heer by Maryam Riaz Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment