Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1)

Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Sidrah Nadeem is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sidrah Nadeem All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

 وہ پہلے انس کے ساتھ پراجیکٹ کر چکی تھی سو، اسے لگا تھا کہ اس بار بھی سب ٹھیک جائے گا لیکن ڈیڈ لائن سے چند دن پہلے انس کی پے در پے چھٹیوں اور اس کی کال نہ لینے پہ صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی تھی۔ وہ اس قدر پریشان تھی کہ سمجھ نہ پا رہی تھی کہ کرے کیا۔۔

 آخر جب ایک دن رہ گیا تو اس نے انتظار ترک کر کے خود سے پراجیکٹ ایڈٹ کیا اور پریزنٹیشن تیار کر لی تھی اور ڈیڈ لائن والے دن وہ ابتدائی اسٹوڈنٹس میں سے تھی جس نے پراجیکٹ فائل سر زبیر کے حوالے کر دی تھی اور وہی دورانیہ تھا جب انس بھی آ گیا تھا اور وہ بھی اسی پراجیکٹ کو مختلف طور سے بنائے ہوئے تھا۔ سو، چاہیے تو اب یہ تھا کہ وہ اسے سخت سست کہتی لیکن وہ کیا کہتی کہ وہی الٹا اس سے الجھ پڑا تھا۔

 "11 دن کی محنت تھی میری اور تم نے اسے سائیڈ لائن کر کے اپنا پراجیکٹ سبمٹ کر دیا۔۔ تمہیں ایٹ لیسٹ میرا انتظار کرنا چاہیے تھا۔۔"

وہ لائبریری تک مسلسل بولتا اس کے پیچھے آیا تھا۔ بازو پہ بیگ کا اسٹریپ، ہاتھ میں کتابیں، گلے میں اسکارف۔۔ پونی ٹیل والی لڑکی نے ناپسندیدگی سے اس کی بات سنتے گلاس روڈ دھکیل کر اندر قدم رکھا تھا۔

"پچھلے چار دن سے انتظار ہی کر رہی تھی اگر پراجیکٹ تمہارے لیے اتنا میٹر کرتا تو تم آ جاتے یا کال ہی اٹھا لیتے لیکن تم نے کچھ نہیں کیا۔۔ سو، پیچھے میں واحد تھی۔ اسی لیے، میں ہی لیڈ تھی اور لیڈ کو جو بہتر لگا، وہی کیا۔۔"

 "لیڈ۔۔ لیڈ۔۔ واٹ دا ہیل از دس لیڈ۔۔ وی ور ایکول (ہم برابر تھے) عیشا عبدالرحمن۔۔"

 اس کی بلند آواز، اس کا لہجہ۔۔ وہ کڑواہٹ عیشا نے بمشکل نگلی تھی نگل کر ضبط کرتے ہوئے وہ لائبریری میں بیٹھے پڑھتے اسٹوڈنٹس جو جھگڑے کو پکارتی آواز پہ کتابیں چھوڑ کر، اسکرین سے نگاہ ہٹا کر انہیں دیکھنے لگے تھے کو دیکھے بنا راستے میں رکی تھی۔ رک کر ضبط کرتی اس کی سمت پلٹی تھی۔

 "اوکے۔۔ وی ور ایکول (ہم برابر تھے) لیکن یہ میرا بھی پراجیکٹ تھا۔ میرے مارکس میرے لیے امپورٹنٹ (اہم) تھے۔ تمہارا انتظار کرتی رہتی اور فائنلز میں جی پی اے ایشو کر کے بیٹھ جاتی۔۔۔! تمہیں تو میرا تھینک فل (شکر گزار) ہونا چاہیے کہ میں نے اپنے پراجیکٹ میں بنا تمہاری محنت تمہارا نام ایڈ کیا اور۔۔"

"تھینک فل۔۔ مائی فٹ۔ سمجھتی کیا ہو تم خود کو۔۔؟ غرور کس بات کا ہے تمہیں۔۔؟"

ہاتھ میں پکڑی فائل نیچے پٹختے اس نے بنا کسی لحاظ کے جارحانہ عزائم کے ساتھ اس کی سمت قدم بڑھائے، ہاتھ بڑھایا تھا لیکن وہ جو اچانک ایکدم کسی ڈھال کی طرح ان دونوں کے درمیان اس کے آگے آ گیا تھا یوں کہ وہ اس جیکٹ والے شخص کے پیچھے چھپ سی گئی۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem

 Epi 1 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment