Misqaal by Midhat Akbar Ali (Current Episode 1) download pdf


(Current Episode 1) 

Misqaal by Midhat Akbar Ali complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Midhat Akbar Ali is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Misqaal by Midhat Akbar Ali complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Midhat Akbar Ali All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"دیکھو مہر! تم جانتی ہو یہ عدالت کے معاملات آسان نہیں ہوتے۔۔ اب کوئی فلم تو ہے نہیں جہاں یہ کام دو مناظر میں تمام ہو جائے۔ جائیداد کا معاملہ ہے، اور ہر چھوٹے موٹے مقدمے میں خرچہ پانی تو ہوتا ہی ہے۔ اور تمہارے  بڑے تعلقات بھی تو نہیں ہیں..

لیکن اگر پھر بھی تم کہتی ہو، تمہارے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔۔ مگر اکیلے اس بندے سے نمٹنا تمہارے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس سے بہترعدالت کے دھکے ہیں، دس بارا سالوں میں تمہارا کام نپٹ جائے گا۔"

(وہ کھڑکی کے اندر سر ڈالے ہوئے اسے عدالت کی حقیقت سے آغاہ کرہا تھا، مگر لہجے میں اپنائیت تھی۔۔ حقارت نہیں)

"دس بارہا سال بہت کم نہیں بول دیے تم نے؟ ارام سے پچیس تیس سال لیے لو مگر اس کے بعد بھی تم میری ہوی روح کو یہی گانا سنا رہے رہے ہوگے جو ابھی تھوڑی دیر پہلے تم نے سنایا. کیو صیح کہ رہی ہوں نا میں؟

 

"اچھا ٹھیک ہے، مجھے مکمل طور پر ہر لمحہ باخبر رکھنا، ہر معاملے سے، اکیلے مت جانا ، میں ساتھ چلوں گا!"

(اس نے کھڑکی سے سر باہر نکالا اور پھر کہا)

عاصم کے کندھوں پر دوستی کا فرض تھا جو اسے نبھانا تھا۔ مہر کالج میں تھی جب عاصم کی یونورسٹی کا آخری سال تھا،وہ دونوں نو سال سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، مہر کے والد اور عاصم کے ابو کی گہری دوستی کو زمانہ جانتا تھا.

عاصم نے مہر کو شادی کی پیشکش بھی کی تھی جسے مہر ٹھکرا چکی تھی۔ ٹھکرانے کی وجہ اس کی اعلیٰ تعلیم تھی اور عاصم کے گھر والے جلدی شادی کروانا چاہتے تھے۔ مگر پھر بھی اس نے اس کا ساتھ نہ چھوڑا تھا۔ مہر کے لیے اس کے دل میں احترام تھا، جس سے وہ باز نہیں آ سکتا تھا!

"ہمم ٹھیک ہے، خدا حافظ۔"

اس نے گاڑی چلانا شروع کی اور جملہ بول کر چلی گئی۔

مہرناز اسے دوست نہیں سمجھتی تھی۔۔ کیونکہ اس کا ماننا تھا کہ دو نامحرم کے بیچ میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ دونوں کی نیت خالص بھی ہو تو شیطان آگ لگا ہی جاتا ہے۔ اس لیے وہ اس سے جتنا ہو سکے دوری بنائے رکھتی تھی اور صرف کام کی ہی بات کیا کرتی تھی۔

ابھی گاڑی میں صرف گیارہ بج رہے تھے جب وہ دفتر پہنچی تھی۔

(اس نے بڑے سر فرمان کو پہلے ہی میل بھیج دیا تھا کہ وہ آج دیر سے دفتر آئے گی، ستر فیصد کام اس نے اکیلے ہی مکمل کر دیا تھا اسی وجہ سے اس کی میل منظور بھی ہو چکی تھی)

سیڑھیوں سے سیدھا دائیں جانب اس کی ڈیکس تھی جس کے ساتھ تین دیکس اور جڑی تھیں۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Misqaal by Midhat Akbar Ali Epi 1 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment