Serab e mohabbat afsana by Aneeqah Khan download pdf

 


Serab e mohabbat afsana by Aneeqah Khan


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Serab e mohabbat afsana by Aneeqah Khan

complete in pdf.

Short Scens

"تم کچھ چُھپا رہی ہو مجھ سے؟"

 "نہیں تو"

"تم واقعی کچھ چُھپا رہی ہو نا؟"

"تمہیں کیسے پتا چل جاتا ہے میں تم سے کچھ چُھپا رہی ہوں یا نہیں"

"کیونکہ تمہیں پال پوس کر بڑا کرنے والا میں ہی ہوں تمہاری رگ رگ سے واقف ہوں"

"تایا جان بلا رہے ہیں تمہیں مرجان " بات کو رفع دفع کرنے کے لیے کہا 

"اُن کے پاس سے ہی ہوکر آرہا ہوں میں تمہارے پاس محترمہ" گندمی رنگت والا مرد پینٹ کی جیبوں میں ہاتھ دالے کھڑا تھا

 "سچ کہوں گی تو تم مجھ پر غصہ کرو گے"

"تم نے یہ سوچ کیسے لیا میں تم پر غصہ کروں گا؟ اور آخر بات ہے کیا جس نے تمہیں یہ سوچنے پر مجبور کردیا" وہ خاصی سنجیدگی سے پوچھ رہا تھا نین تارہ اِدھر اُدھر دیکھنے لگی  

"تمہارے اُس دوست کی کوئی گرل فرئینڈ ہے؟" ہچکھچاتے ہوۓ پوچھا

"کونسا دوست؟" مرجان کے بہت سے دوست تھے تو یہ سوال ضروری تھا

 "وہ سنہری آنکھوں والا سنگل ہے؟"

 "تم ارزحل پاشا کی بات کر رہی ہو؟"

 "مجھے اُسکا نام نہیں معلوم مگر اُس کی آنکھیں سنہری ہیں"

 "ہاں  وہ ہی ارزحل پاشا نام ہے اُس کا مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو اُس کا؟"

"مرجان مجھے اُس سے محبت ہے" وہ جلدی سے کہہ کر منہ پر ہاتھ رکھ چُکی تھی   

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Serab e mohabbat afsana by Aneeqah Khan


Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment