Aakhri mulaqat afsana by Jerry Baloch
Short Scens
،،،
میری بیٹی بوجھ نہیں ہے مجھ پر، میں کمانا چھوڑ دونگا اور گھر بیٹھ جاؤں گا ۔ اپنے
لیے خود کمانا تم سب۔۔ میں اپنی بیٹی کے کام بھی کرلوں گا اور چھوڑ بھی آؤں گا ۔۔۔
میں
خوش ہوگئی ۔۔ پھر انہوں نے کہا آج میری طبیت خراب ہے۔۔ میں واپسی پر لینے آؤں گا۔۔
ابھی بھائی کے ساتھ چلی جاؤ۔۔ میں ہنسی خوشی چلی گئی۔۔۔
میری
مما نے بتایا بعد میں۔۔۔کے اُس دِن انہوں نے بال کٹوانے ، ڈاڑھی سیٹ کروائی اور کہا
کہ میرے سفید کاٹن کے سوٹ کو استری کردو آج میرا سفید پہننے کو دل ہے۔۔
وہ
کپڑے پہن کے مجھے لینے آئے ۔
بیچ
پیپر کے دوران مجھے میری دوست نے آکر بتایا کہ تمہارے ابو اگئے ہیں تمہیں لینے۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Aakhri mulaqat afsana by Jerry Baloch
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment