Gul e Rana Ki Teesri Shadi by Wisha Nadeem (Digest Novel) Complete novel


Gul e Rana Ki Teesri Shadi by Wisha Nadeem

(Digest Novel)


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

Girls and society, heroine's third marriage

The story is about the girl who got married for the third time

and faced the society's harshness because of past two marriages

Gul e Rana Ki Teesri Shadi by Wisha Nadeem

(Digest Novel)

complete in pdf.

Short Scens

"حد ہے۔۔میں ڈر گئی تھی۔۔"پہلے سے سر پر ٹکے دوپٹے کو اس نے مزید ماتھے تک لیا۔۔

"جیسی بے خبر تم یہاں کھڑی ہو میری تو دعا ہے بڑی بھابھی تمہیں دیکھیں اور ایک کی دس لگا کر ساری طرف خبر پھیلا دیں۔۔"وہ آرام سے جا کر پلر کے پاس کھڑا ہوگیا۔۔

"خدا کا خوف کریں بھائی۔۔ابھی ابھی ان کے منہ سے اپنے لیے بہت تعریفیں سن آئی ہوں میں۔۔"وہ بھی منہ بناتی اس کے پاس آ کھڑی ہوئی۔۔

"پھر بھی اتنی پرسکون کیسے ہو۔۔مجھے یقین نہیں آرہا۔۔تمہیں تو رونا چاہیے تھا اس وقت۔۔ادھر آؤ زرا دیکھوں تو کہیں میری بہن بیمار تو نہیں۔۔"اس نے حیرت سے اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھا جسے اس نے جھٹک دیا۔۔

"اوہو مجھے پتا ہے بڑے بھیا کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی مسلہ نہیں۔۔اور ویسے بھی اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے کی۔۔"وہ مزے سے کہتی پھر سے بارش میں چلی گئی۔۔

"اچھا جی۔۔چلو اب بہت ہوگیا۔۔غضب خدا کا ادھر بارش شروع ہوتی نہیں اور یہ لڑکی دیوانوں کی طرح چھت پر ٹپک پڑتی ہے اب نیچے چلو اس بار بیمار ہوئی تو بڑے بھیا کی قسم ڈاکٹر پر نہیں لے کر جاؤں گا تمہیں۔۔"وہ اسے ڈانٹ رہا تھا مگر وہ ڈھیٹ بنی یونہی بارش میں کھڑی تھی۔۔

"شاباش بیٹا بڑے بھیا کو ہی مارنا تم جھوٹی قسمیں کھا کر۔۔"بڑے بھیا کی آواز سنتے ہی دونوں نے چھت کے دروازے کی طرف دیکھا۔۔

"وہ بھیا میں تو مذاق کر رہا تھا۔۔"وہ دانتوں کی نمائش کرتے بولا۔۔

"تمہارا مذاق تو میں بعد میں دیکھتا ہوں پہلے دونوں نیچے چلو۔۔اور گل بیٹا کتنی بار کہا ہے اس موسم میں بارش میں مت بھیگا کرو بیمار پڑ جاؤ گی پھر سے۔۔اب چلو نیچے شاباش۔۔"وہ یہ کہتے نیچے چلے گئے تو وہ دونوں بھی ان کے پیچھے ہو لیے۔۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Gul e Rana Ki Teesri Shadi by Wisha Nadeem

Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment