(Current Episode 1)
Jan e yaram by Arya Afridi complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Arya Afridi is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jan e yaram by Arya Afridi complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
یہ
شخص اپنے ایک اشارے پر پورے پاکستان کے ادارے ہلاتا تھا ، وہ کوئی اور نہیں تھا وہ
یارم غزنوی تھا ، دی بلیک ڈیول ۔
وہ
ہر جگہ موجود ہوکر بھی کہیں نہیں تھا ۔ اور وہ کہیں نا ہوکر بھی ہرجگ موجود تھا ۔
جو
سامنے ہوکر بھی نظر نا آتا ، جو نظر آکر بھی ہاتھ نا آتا ، اور جو ہاتھ آکر بھی نا
ملتا ، وہ طوفان تھا یارم غزنوی ۔
جو
نا کسی حد کو پہچانے اور نا کسی کمزوری کو جانے ،
جو ہر جگہ ہو اور کہیں بھی نا ملے اسے یارم غزنوی کہتے ہے ، جس کی آگ دنیا جلا
دے ، اور جس کا جلا نشان عبرت بن جائے ، جو ہوا میں خوف بن کر دشمن کی سانسوں سے سے
لپٹ جائے اسے کہتے ہے یارم غزنوی ، دی بلیک ڈیول ۔
،
اپنے وطن کا سپہ سالار اور جرم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ۔ وہ جرم کی دنیا میں بلیک
ڈیول کے نام سے مشہور تھا ، وہ رکتا نہیں تھا بس طوفان کی طرح آتا اور سب کچھ تہس نہس
کرجاتا ،
"وہ
بارود کی دنیا کا سلطان تھا، جہاں اس کی گن کی آواز سنائی دیتی، دشمنوں کے دل ٹکڑے
ہو جاتے۔ اس کی آنکھوں میں عجیب سی چاموشی تھی، جہاں موت کا راج تھا ، وہ ایک طوفان تھا، جو دشمنوں کے لیے تباہی لاتا
، اس کی زندگی ایک جنگ تھی، جہاں وہ ہر روز اپنی جان پر کھیلتا، لیکن وہ کبھی ڈرا نہیں
، وہ کبھی رکا نہیں ، وہ اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر جیتا تھا، وہ ایک طوفان تھا،
جو دشمنوں کے قلعے کو توڑ دیتا تھا ، اس کی زندگی ایک جنگ تھی، جہاں وہ ہر روز لڑتا
اور جیتتا ، لیکن وہ کبھی ہار نہیں مانتا تھا،
اسکے اندر انتقام بھرا تھا، جو اس کی داستان کو بیان کرتا تھا، وہ داستان جو کبھی نہیں بھلائی جا سکتی تھی ،دشمنوں
کے چہروں کا خوف یہ بتانے کے لیے کافی ہوتا کہ وہ آچکا ہے ،، اسکے بارے میں مشہور تھا
کہ اسکے سینے میں دل نہیں ہے ، وہ انتہائی بے رحم اور سفاک تھا ۔ اسکے اندر ایک عجیب
سی سرد مہری تھی ، وہ خود میں ایک راز تھا جسے کوئی نہیں جانتا تھا ، اسکی گرے کلر
کی گہری آنکھیں بالکل آنسوؤں سے خالی تھی اس شخص کی آنکھوں میں ایک پراسرار بات تھی
جو اسے سب سے الگ بناتی تھی ، اور وہ یہ تھی کہ
جب وہ شدید غصے میں ہوتا تو پراسرار طور پر اسکی آنکھوں کا رنگ گہرا نیلا ہوجاتا تھا ، جو سب کو بتانے کے لیے کافی
تھا کہ وہ قہر برسانے والا ہے ، اس کے بارے میں مشہور تھا کہ جب وہ مسکراتا تھا تو
اسکی آنکھیں خود بخود سبز رنگ میں بدل جاتی تھی اور جب وہ روتا تو اسکو آنکھوں کا رنگ
کالا ہوجاتا تھا ، مگر اس شخص کو کبھی کسی نے نا ہنستے ہوئے دیکھا تھا اور نا روتے ہوئے ، اسکے چہرے پر کوئی تاثر نہیں
ابھرتا تھا اسکے اندر ایک عجیب سا ٹہراؤ تھا ، اسے کوئی جلدی نہیں تھی ، وہ بڑی فرصت
سے اپنے دشمنوں کی جان لیتا تھا ، آہستہ آہستہ ٹہر ٹہر کراور تڑپا تڑپا کر ، اس پر
کیسی کے رونے گڑگڑانے کا کوئی اثر نہیں ہوتا تھا
۔ اسکا غصہ ٹاٹھے مارتا سمندر تھا جو بپھر جاتا تو سب کچھ بہا لے جاتا تھا اسکی
خاموشی سمندر جیسی گہری مگر خطرناک تھی ۔ اس شخص کو دیکھ کر دشمنوں کا خون خوف سے رگوں
میں منجمد ہوجاتا تھا ۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment