Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem (Current Episode 1) Download pdf

(Current Episode 1)

Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Kainat Saleem is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Kainat Saleem All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

طارق۔۔ میری بات غور سے سنو۔ درد اور کمزوری کی وجہ سے وہ ٹھیک سے بول نہیں پا رہے تھے۔
 فاروق تمہاری آواز کو کیا ہوا ہے؟ تم ٹھیک ہو؟ اس کی پریشان آواز فون میں گونجی۔آواز نیند کی وجہ سے بھاری سی محسوس ہو رہی تھی، شاید وہ ابھی نیند سے جاگا تھا۔
طارق، میری بات دھیان سے سنو۔۔ میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔ میری کار پر حملہ ہوا ہے۔

میری بیوی اور بیٹی پہلے ہی اس دنیا میں نہیں رہیں۔۔ مجھے اس وقت تمہاری شدید ضرورت ہے۔۔ پلیز آ جا آج پہلی دفعہ فاروق کی آواز نم ہوئی تھی، طارق سمجھ گیا تھا، وہ رو رہا ہے اور طارق کے دل کو کچھ ہوا تھا۔ آج تک اس نے اپنے دوست کو ہر قدم پر ثابت قدم پایا تھا، لیکن آج وہ  رو رہا تھا۔ایک مضبوط مرد اپنی فیملی کے لیے رو رہا تھا۔
فاروق۔۔ میری جان، تمہیں کچھ نہیں ہوگا، میں آ رہا ہوں، مجھے اپنی لوکیشن بھیجو۔ اس کی خود کی سانسیں خشک ہو رہی تھیں۔بستر پر اس وقت وہ اکیلے تھے۔اس کی بیوی کمرے میں موجود نہیں تھی۔ وہ بغیر کسی کو بتائے گاڑی کی چابیاں لیتا اندھا دھند باہر بھاگا۔ وہ چیخ رہا تھا، کسی کو دروازہ کھولنے کا کہہ رہا تھا، ایسے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ اس وقت وہ اپنے حواس میں نہیں لگ رہا تھا۔
میرے یار، حوصلہ رکھ، میں آ رہا ہوں، تجھے کچھ نہیں ہوگا۔

طارق۔۔ میرے پاس زیادہ۔۔ وقت نہیں ہے۔۔ میرے دوست۔۔آج ایک وعدہ کر۔۔ جسم میں درد کی ایک تیز لہر اٹھی۔
میری جان تیرے لیےجان بھی حاضر۔۔ اس کی آواز نم تھی، شاید وہ بھی رو رہا تھا۔
طارق ، میری نور۔۔ میری نور ۔۔ کا دھیان رکھنا۔۔ میں اسے تیرے ہاتھوں ۔۔۔ میں دے کر جا رہا ہوں۔ اگر میں نہ رہا ۔۔ تو اسے اس کے ددھیال کے پاس لے جانا، اگر وہ نہ رکھیں تو ۔۔ اس کی نانی کے پاس لے جانا۔۔ وہ اسے سنبھال لے گی ۔۔ وعدہ کر، میرے دوست۔۔ تاکہ میں سکون سے مر سکوں۔ خون ابھی بھی بہہ رہا تھا، آواز کمزور ہو رہی تھی۔ پاس سے ابھی بھی نور کے رونے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔
وعدہ ہے میری جان، اس کی فکر مت کر۔ تجھے کچھ نہیں ہوگا۔میں بس پہنچنے والا ہوں،۔بس کچھ دیر اور صبر کر میرے دوست، آنکھیں بند مت ہونے دینا۔ کال کٹ گئی، شاید فون بند ہو گیا تھا۔

آخری وقت میں انہوں نے نور سے کہا تھا،

میری جان ابھی کچھ دیر میں انکل آ جائیں گے، آپ ان کے ساتھ چلی جانا۔ انکل کو زیادہ تنگ مت کرنا۔ اب رونا نہیں، آپ تو میرا بیٹا بہادر ہے نہ فاطمہ سے بھی زیادہ، اس لیے اب نہیں رونا۔ وہ اسے اپنے سینے سے لگا گئے۔
طارق پچیس منٹ کا سفر دس منٹ میں طے کر کے وہاں پہنچ گیا۔ جب وہ وہاں پہنچتا ہے، فاروق کی سانسیں بہت دھیمی چل رہی تھیں۔ طارق انہیں لے کر جانے لگتا ہے۔

نہیں یار، میرے پاس وقت نہیں ہے تیرے ذمے ایک اور کام بھی لگانا ہے، مجھے یقین ہے تم اسے پورا کرو گے۔  وہ انہیں آہستہ آواز میں کچھ کہتے ہیں، پھر وہیں دم توڑ گئے۔
فاروق ، میری یار، مجھے چھوڑ کر مت جاؤ، پلیز ایک دفعہ آجا، میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، یہ وعدہ ہے تیرے دوست کا۔ وہ اتنی زور سے دھاڑا کہ ساتھ بیٹھی نور بھی  ڈر گئی۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1 & 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 & 2

Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem Epi 1,2 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment