Yaar e Ghaar afsana by Rimsha Riaz Download pdf

 


Yaar e Ghaar afsana by Rimsha Riaz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Yaar e Ghaar afsana by Rimsha Riaz

complete in pdf.

Short Scens

اس نے کبھی کسی کو اجازت نہ دی کہ کوئی اس کے رنگ ، خاندان یا گریڈز پہ بولے۔  اس نے لفظوں کے چناؤ کا صحیح استعمال کرنا سیکھا تھا۔

لوگ غلط کہتے ہیں دوست کی گالی بھی تالی۔

کیوں گالی برداشت کی جائے؟

جہاں عزت نہ ہو وہاں بیٹھنا نفس کو مجروح کرنا ہے۔

اس نے دوست چھوڑ دئیے تھے۔

جو دغا باز تھے وہ کہیں پیچھے رہ گئے

چند اک مخلص ہیں جو اب تک ساتھ ہیں

زندگی کافی سہل ہو گئی ہے۔

پرسکون بھی۔

جن لوگوں کی وجہ سے دل دکھتا تھا ان کو زندگی سے نکال باہر کیا ہے۔

اور اب میں نے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے۔

اب میں اپنے آپ کو پہلی ترجیح دیتی ہوں۔

زونیرہ آج بھی ساتھ ہے "یار غار "کی طرح۔

وہ جج نہیں کرتی  یہی اس کا وصف ہے اور جو جج نہیں کرتے وہ عظیم ہوتے ہیں ۔

دوست کون ہوتے ہیں ؟ بالآخر جملے ترتیب دینے کے بعد اس نے پہلا جملہ لکھا۔

جو کپڑوں کے بجائے قابلیت کو دیکھیں۔۔

جو محرومیوں کو دور کر دیں۔

اور ہر دم آپ کے ہمدرد ہوں وہی یار غار ہیں۔

اور اگر آپ کے پاس یار غار نہیں ہے تو آپ پہ لازم ہے کہ آپ کسی کا دکھ درد محسوس کریں اور اس پہ قہقہے لگانے کی بجائے اس کے لئیے آسانیاں پیدا کریں۔

سب سے خوبصورت زبان' انسانیت" کی زبان ہے.

میں دوستوں سے دستبردار ہوئی کیونکہ ان میں ہمدردی نہ تھی نہ والہانہ پن تھا ، وہ انسکیورٹیز پیدا کرتے تھے۔

دوست آپ چنتے ہیں کوشش کریں آپ کا انتخاب معیاری ہو!

فار مائی سٹوڈنٹ عالیہ!۔۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Yaar e Ghaar afsana by Rimsha Riaz Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment