Naqab ke us paar by SH writes Complete novel


Naqab ke us paar by SH writes complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


SH writes is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Naqab ke us paar by SH writes complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

SH writes All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

تم نے اس میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں؟" دوبارہ سوال آیا

"صرف وہی جو آپ نے کہی تھیں۔" لیانا نے پروفیشنلی جواب دیا ۔گونے نے فائل بند کی۔

"آج شام اسے گھر لے جانے کی ضرورت نہیں۔ دفتر میں چھوڑ دینا۔" گونے نے چند لمحوں کی خاموشی کے بعد کہا

لیانا نے حیرت سے اسے دیکھا۔

"میں کام گھر لے کر جاتی ہی نہیں ہوں۔" لیانا نے ایک بار پھر جواب دیا تھا

"Good."

"آپ کو مجھ سے یہ پوچھنا تھا؟" اس  بار سوال لیانا کی طرف سے آیا تھا

"نہیں۔" گُونے نے یک لفظی جواب دیا

"تو پھر؟"لیانا نے ایک بار سوال کیا ۔ گونے نے چند لمحے اسے دیکھا، جیسے فیصلہ کر رہا ہو کہ کتنا بتانا چاہیے۔

"اگر کوئی تم سے Edward Hawthorne کے متعلق پوچھے تو اسے بتانا کہ تم اس account پر کام نہیں کر رہیں۔ " گُونے نے بتایا

لیانا کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہوگئی۔

"لیکن میں اس account پر کام کر رہی ہوں۔" لیانا نےایک پھر سوالیہ انداز اپنایا

"اب نہیں۔"  گُونے نے کہا

"Why?" لیانا نے پھر سے سوال کیا ۔

"کیونکہ میں کہہ رہا ہوں۔" گُونے کا لہجہ اس بار حُکمیہ تھا

لیانا کو یہ جواب بالکل پسند نہیں آیا۔

"معذرت، سر، لیکن اگر یہ میرا کام ہے تو مجھے وجہ جاننے کا حق بھی ہے۔" لیانا نے سوال کیا

گونے کی آنکھوں میں ایک لمحے کے لیے سختی ابھری۔پھر اس نے کرسی کی پشت سے ٹیک لگا لی۔

"کچھ معاملات کاروباری نہیں رہتے، لیانا  ، یہ آرڈر آپکی سیفٹی کے لیے ہے ‘‘ گُونے نے کہا

"اور کیا یہ ان میں سے ایک ہے؟" ایک بار پھر سوال

"Yes." گُونے نے تحمل سے جواب دیا

لیانا چند لمحے خاموش رہی۔

"کیا میں کسی مشکل میں ہوں؟" اس بار لیانا نے پریشانی سے پوچھا

گونے نے فوراً جواب نہیں دیا۔اس خاموشی نے لیانا کو جواب سے زیادہ پریشان کیا۔

"نہیں ابھی نہیں ہو ،" اس نے آخرکار کہا، "لیکن آگے مشکل  ہو سکتی ہو ۔" گُونے لیانا کو سمجھایا تھا ۔

لیانا نے اس کے چہرے کو دیکھا۔

"آپ کو میری اتنی فکر کیوں کرتے ہیں  ؟" ایک بار پھر سوال آیا جس کا جواب مشکل تھا مگر نا ممکن نہیں ۔

سوال اس کے منہ سے غیر ارادی طور پر نکلا تھا۔گونے کی میز پرحرکت کرتی اُنگلیاں  رُک گئیں۔

ایک لمحہ گزرا۔

"کیونکہ تم میری خاص ایمپلائی ہو۔" گونے نے کہا

"Of course." لیانا نے  کہہ کر سر ہلایااور اُٹھ کر دروازے کی طرف بڑھی۔

"لیانا۔" گُونے نے پکارا

وہ رک گئی۔

"آج دفتر سے اکیلی مت جانا۔"اس بار لیانا نے پلٹ کر اسے دیکھا۔

"یہ حکم ہے یا مشورہ؟" لیانا نے پوچھا

"اسے warning سمجھ لو۔" گونے کی آواز دھیمی تھی۔

 


اسی شام جیمز ملر کو ایک ایسی اطلاع ملی جس نے پچھلے کئی ہفتوں کی تفتیش کا رخ بدل دیا۔

ایک گمنام ذریعے نے اسے Edward Hawthorne کے خلاف نئے شواہد فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Naqab ke us paar by SH writes Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment