Roshni ka safar afsana by Syeda Kainat Bukhari
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Roshni ka safar afsana by Syeda Kainat Bukhari
complete in pdf.
Short Scens
نور ایک چھوٹے سے گھر میں اپنی امی کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے ابو اس کو بچپن میں ہی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ گھر کا سارا خرچ اس کی امی سلائی کر کے پورا کرتی تھی۔
نور دل میں بہت بڑے خواب دیکھتی تھی۔ وہ چاہتی تھی کہ وہ پڑھ لکھ کر کچھ بنے اور اپنی امی کا سہارا بنے۔ لیکن محلے کے لوگ ہمیشہ اس کو کہتے تھے کہ لڑکیوں کو زیادہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
نور
نے ان باتوں پر دھیان نہیں دیا۔ اس نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کبھی ہمت نہیں
ہارے گی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Roshni ka safar afsana by Syeda Kainat Bukhari
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment