Aakhri khat afsana by Naeem Sawan
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Aakhri khat afsana by Naeem Sawan
complete in pdf.
Short Scens
گاؤں کے آخری سرے پر ایک پرانا سا مکان تھا۔ مکان کی دیواروں پر جگہ جگہ دراڑیں پڑ چکی تھیں اور صحن میں کھڑا نیم کا درخت بھی شاید اب بوڑھا ہو چکا تھا۔ مگر اس مکان کی ایک کھڑکی ایسی تھی جو ہر شام سورج ڈوبنے تک کھلی رہتی۔
اس
کھڑکی کے پاس ایک بوڑھا آدمی بیٹھا رہتا تھا۔
گاؤں
والے اسے بابا رحمت کہتے تھے۔
بابا
رحمت کی عمر ستر برس سے زیادہ تھی، مگر اس کی آنکھوں میں آج بھی کسی کے انتظار کی
روشنی باقی تھی۔ وہ روز عصر کے بعد ایک پرانا سا لفافہ نکالتا، اسے دیر تک دیکھتا،
کبھی سینے سے لگاتا اور پھر احتیاط سے اپنے صندوق میں رکھ دیتا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Aakhri khat afsana by Naeem Sawan Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment