Parda afsana by Mujahid Hussain Laghari
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Parda afsana by Mujahid Hussain Laghari
complete in pdf.
Short Scens
جس طرح مسئلہ کشمیر وفلسطین پاکستانی
معیشت ، قومی ہاکی ٹیم کا
زوال ، تھر پارکر میں بچوں کی اموات اور پڑوسی معین تارڑ کی
کھانسی ہمیشہ سے بحث کا موضوع
رہے ہیں- میرے اور بیگم کے درمیان
بھی بچوں کی وجہ سے گرما گرم بحث جاری تھی
- اور وہ یہ ارشاد فرما رہی تھی کہ
بچوں کو
میں نے بگاڑا ہے -جب کہ یہ سراسر جھوٹ پر
مبنی اور من گھڑت ھے -اس کے
لیے میں کسی بھی ملک کے کنوارے
آدمی کے سر پہ ہاتھ رکھ کر قسم
کھا سکتا ہوں
--
Click the link below to download this novel in pdf.
Parda afsana by Mujahid Hussain Laghari Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment