Ek mohabbat aur sehe afsana by Beenish Malik
Short Scens
"قہوہ
تو پہنچ جائے گا ایلارا خانم...! لیکن تمہارا دھیان میز نمبر چار پر نہیں، بلکہ باہر
گلی کے اس موڑ پر ہے جہاں سے لائبریری کا راستہ آتا ہے،" اس نے ٹرے اٹھاتے ہوئے
دبی دبی ہنسی کے ساتھ کہا۔ وہ اس کا بچپن کا ساتھی اور دوست تھا، جو ایلارا کے چہرے
پر آنے والی ہر تبدیلی کا ماہرِ نفسیات کی طرح مطالعہ کر سکتا تھا۔
"میں
صرف یہ دیکھ رہی تھی کہ آج ٹرام وقت پر ہے یا نہیں۔" ایلارا نے مصنوعی خفگی سے
اسے دیکھا اور نظریں چراتی کاؤنٹر پر رکھے گلدان میں تازہ 'ٹیولپس' کو درست کرنے لگی۔
"اوہ،
تو اب ایلارا کیف نے میونسپلٹی کے کاموں میں بھی دلچسپی لینا شروع کردی ہے؟" اس
نے ایک ابرو اچکائی،"ایلارا، خود کو دھوکہ دینا چھوڑ دو۔ پچھلے دو سالوں سے، سورج
ڈھلنے کے بعد تمہاری نظریں اسی کھڑکی والی نشست پر جم جاتی ہیں۔ وہ شخص... وہ
لائبریرین... وہ کوئی جادوگر ہے کیا؟" وہ اس کے لیے پریشان تھا اس لیے اکثر اسے
سمجھاتا رہتا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Ek mohabbat aur sehe afsana by Beenish Malik
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment