Karwai novel by Miss Khan (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1)

Karwai novel by Miss Khan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Miss Khan is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Karwai novel by Miss Khan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Miss Khan All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

یار ہم کہاں آگئی ہیں۔ نیلم غصے سے بولی۔ مجھے خود نہیں پتہ، میں کہاں ہوں، میں راستہ بھول گئی ہوں،   سندس منہ بناتے ہوئے بولی۔

وہاٹ سندس، تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے، کیا بکواس کر رہی ہو، اور یہ بھول گئی، یہ لفظ تمہاری ڈکشنری میں نہیں تھا، اور اب کہاں سے آگیا۔ نیلم غصہ ہوئی۔

کام ڈاؤن، یار آہستہ بولو، میں نے سنا ہے،  فوریسٹیز میں بھوتوں کا بسیرہ ہوتا ہے، اور وہ سامنے دیکھو دو کالے پہاڑ، ایسا لگ رہا ہے، جیسے یہ ابھی ہمارے اوپر گر جائیں گے، سندس نے ایسے انداز میں بیان کیا کہ نیلم کی رہی صحیح جان بھی ہوا ہو گئی، اور وہ رونے لگی۔

چپ کر جاؤ، وہ بائیک کو آہستہ آہستہ دھکیل کر لے جانے لگی، مگر ٹھوکر لگنے سے نیلم لڑکھڑا گئی۔

نیلم یہ تو قبرستان ہے، اور میں نے سنا ہے کہ رونے کی وجہ سے قبروں سے مردے بھی نکل آتے ہیں۔ نیلم اس کے بات سن کر رونا بھول گئ۔

آئندہ میں تمہارے ساتھ کہیں بھی نہیں جاؤں گی۔ نیلم نے گھور کر کہا،

وہ سامنے دیکھو کھنڈرات، کتنے پرانے ہیں ان میں بھوت وغیرہ رہتے ہیں۔ سندس نے نیلم کو ڈرانے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وہ بچتے بچاتے اللہ اللہ کر کے وہاں سے نکل کر گھر آگئی ،تقریبا رات کے 12 بجے ان کے پی ٹی سی ایل پر کال آنے لگی، وہ دونوں ڈرتی ڈرتی باہر آئی۔

اس وقت کس کا فون اگیا نیلم سندس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔

مجھے لگتا ہے، جہاں سے ہم آئی ہیں، وہاں بھوتوں میں سے کسی نے کر دیا ہوگا۔سندس نے خوف ظاہر کیا تو نیلم نے کال پک کر دی ۔

السلام علیکم! نیلم نے پہل کی۔

how are you? I am sister Victoria.

او، تو وکٹوریا صاحبہ آپ ہیں۔ جی کوئی کام تھا۔ نیلم نے پوچھا۔

جی ہمیں آپ کی ضرورت ہے۔ پلیز آپ امریکہ آجائیں ہم آپ کا ویزا لگوا دیں گے پاسپورٹ وغیرہ آپ کو مل جائے گا۔ سسٹر وکٹوریا نے جواب دیا۔

میں اپنی چھوٹی سسٹر سے پوچھ کر بتاتی ہوں، نے کہا۔

جی ٹھیک ہے۔ مجھے امید ہے کہ اپ کا جواب پوزیٹو ہوگا۔وکٹوریا نے امید بھرے لہجے میں درخواست کی۔

ہاں جی ٹھیک ہے مگر آنا کس سلسلے میں ہے، کام کیا ہے، مجھے کام بتائیں پہلے۔

اگر آپ کو یاد ہو تو، ہم آپ سے ایک پارٹی میں ملی تھیں ۔ہم نے آپ کو ایک افر بھی کی تھی۔ کائنڈلی، آپ پرمیشن دیں، تو، ہم آپ کو قابل احترام ڈاکٹر بنا دیں گے پلیز انکار مت کریے گا, اور ساتھ میں اپ ہماری ہیلپ بھی کر دیجئے گا, وکٹوریا نے التجا کہا۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Karwai novel by Miss Khan Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment