Neeli Roshnio mein tum by Quratulain Rajpoot (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1)

Neeli Roshnio mein tum by Quratulain Rajpoot complete novel.This novel is based on suspense ,thrill, love and revenge.The theme of this novel is especially for those  people of today who believe that taking revenge bring peace but that belief is completely wrong.This novel will teach you the power of forgiveness. It is the debut novel of Qurat-ul-Ain rasput,which she has shared with all of you.Hope you enjoy it.Thank you.


Quratulain Rajpoot is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Neeli Roshnio mein tum by Quratulain Rajpoot complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Quratulain Rajpoot All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

رات کے دو بجے:

"مجھے ابھی اور اسی وقت دلاور کی لوکیشن بھیجو۔ڈیم اٹ !!تمہیں میری بکواس سمجھ نہیں آرہی کیا۔"قیسر گاڑی میں بیٹھتا کسی سے فون پر بحث کر رہا تھا۔۔

"سر ان کی لوکیشن شو نہیں ہو رہی۔میں اپنی پوری کوشیش کر رہی ہوں شاید ان کا موبائل آف ہے۔"دوسری طرف سٹیلا کی پریشان آواز گونجی۔۔

"تم ایک نمبر کی کام چور ہو جیکسن سے کہوں لوکیشن بھیجے اس حرام زادے کی۔اگر اس بار تم نے اپنے کسی کام میں کوتاہی کی تو با خدا سٹیل میں لحاظ نہیں کروں تمہارے عورت ہونے کا۔مجھے اگلے پندرہ منٹو میں لوکیشن چاہیے۔کتنے منٹس کا کہا ہے میں نے؟؟"

"پندرہ منٹ۔"

"ہممم۔ورنہ کیا ہوگا؟؟"

"آپ میرے عورت ہونے کا بھی لحاظ نہیں کریں گے۔۔"

"تو اب تم کیا کرو گی؟؟"

"جیکسن کو کہوں گی لوکیشن کا۔۔"

"ہمممم گڈ۔جلدی کرو۔"

"جی سر۔۔"سٹیلا نے نفرت سے موبائل پر جگمگاتا  "اگلی سنیک" لکھا دیکھ کر  کال کاٹتے طنزیہ مسکرائی۔

قیسر کی سیاہ آنکھوں میں غصے کی جھلک واضح نظر آرہی تھی۔سیاہ آنکھیں غصے سے سرخ تھی۔ماتھے پر بل پڑے ہوئے تھے۔بازؤں کے کلف کہنیوں تک فولڈ کیے ہوئے تھے۔سیاہ قمیض شلوار پہنے منہ پر سیاہ ماسک لگائے اس وقت وہ نظر لگ جانے یی حد تک حسین لگ رہا تھا۔۔

قیصر نے اپنے فون پر اب جیکسن کا نمبر ڈائل کیا۔کال ملائی اور فون کان سے لگا لیا۔جیکسن نے کال لمحے کے ہزارویں حصے میں اٹھائی تھی۔

"یس باس!!"

"تمہیں سٹیلا نے کچھ بتایا؟؟"

"جی سر۔۔"

"کتنے منٹوں کا ٹائم دیا اس نے تمہیں؟؟"

"پندرہ منٹ باس۔۔"

"تو ابھی کتنے ہوئے ہیں؟؟"

"پانچ منٹ۔۔"

"تو اگزیکٹ کتنے منٹ بعد لوکیشن بھیجوگے؟؟"

"دس منٹ بعد۔۔"

"کتنے؟؟"

"دس منٹ بعد ۔۔"

"ہممم۔نہ ایک لمحہ اوپر نہ نیچے۔۔"

"یس باس۔۔"

قیصر مبهم سا مسکرا دیا۔اب وہ اپنے سیکرٹ اسٹنٹ زمار خان کو کال ملا رہا تھا۔کال دوسری بیل پر اٹھا لی گئی۔۔

"کوئی کام تھا باس؟؟؟"

"ہممم۔۔"

"حکم کیجیے باس زمار کی جان بھی حاضر۔۔"

"میری باتیں تم غور سے سنوگے سمجھے۔۔"

"کیا ہوا ہے باس کوئی پرابلم ہوئی ہے؟؟"

"میں نے کہا میری بات غور سے سنو کوئی سوال نہیں پوچھو گے تم۔۔"

"جی کہیے۔۔"

"کوہلو کے سردار کو جانتے ہو؟؟"

"جی سر۔۔کوہلو پر ایک عورت سرداری کرتی ہے۔۔"

"ہممم۔اس کا کوئی بیٹا بھی تو ہوگا نہ۔۔"

"جی ہے دو بیٹے ہیں۔۔"

"دلاور خان کو جانتے ہو ؟؟"

"جی سر۔۔"

"میں اس وقت کوہلو میں ہوں۔میرا یہاں آنے کا مقصد بدلہ لینا ہے میرا بدلہ دلاور اور نور جہاں کا قتل ہے۔۔"قیصر اطمینان سےبولا۔دوسری طرف زمار خان شل ہو گیا۔

"لیکن باس ان کی آرمی ڈبل ہے آپ بغیر کسی گارڈ کے تنہا ان کی ہویلی میں نہیں جا سکتے آپ کی گاڑی جیسے ہی ان کے علاقے میں داخل ہو گی تو ان کے گارڈز یا چوکیدار آپ  کو گولیوں سےبھون ڈالیں گے۔۔"

"میں نے تم سے پوچھا؟؟"

"سوری سر۔۔"زمار خاموش ہو گیا۔

"ہممم۔تو میں کیا کہہ رہا تھا ہاں اگر میں پکڑا گیا تو تم کوہلو آؤ گے۔خانوں کی ہویلی میں قدم رکھو گے اسلحے سمیت۔بارود،پیٹرول،پستول،لائٹرز،

مختلف قسم کے زہر اور نیند کی گولیاں یہ سب تمہارے اسلحے میں شامل ہونا چاہیے۔پیسے تم سٹیلا سےکہنا وہ ہنیف سے لے کر دے گی۔وہاں سے جب آزاد ہوں گا تو میں خود آکر پےکر دوں گا۔۔"

"لیکن سر آپ کے قید ہونے کا مجھے کیسے علم ہوگا؟؟"

"ہممم سوال تو سوچنے والا ہے۔اگر تمہیں اگلے دو دن تک میری کوئی کال یا میسج نہ ملا توتم آؤ گے۔۔"

"جی سر۔۔"

"اور ہاں۔۔ہر چیز قانون کے دائرے میں رہ کر کرو گے۔۔"

"لیکن کیسے؟؟"

"تم کوہلو کی مشہور فیکٹریز میں بلاسٹ کروگے وجہ بارود نہیں ہوگی گیس یا سرکٹس کا بلاسٹ ہونا دکھایا جائے گا۔بارود کا زرہ بھی وہاں سے نہ ملے۔اگر ایسا ہوا تو جیل تو تمہیں ہی ہوگی۔پھر جب تک دلاور خان ادھر جائے گا تم ملازم بن کر ہویلی کے قید خانے میں داخل ہوگے۔مجھے وہاں سے نکالنے سے قبل تم وہاں کے گارڈز کو نیند کی گولیاں ان کے کھانے میں ملا کر دو گے۔اگر یہ ممکن نہ ہوا تو تم مجھے میرے کھانے میں چاقو ڈال کر دو گے۔

زہر تم ہر طرف کھڑے چوکیداروں اور ان لوگوں کو دوگے جو تمہارے راستے میں آئیں گے۔پیٹرول تم ہویلی سے چند قدم کے فاصلے پر چھڑک کر آگ لگاؤ گے اس صورت میں اگر تمہیں کوئی اور آپشن نہ دکھے لوگوں کو وہاں سے نکالنے کا۔پھر جب تک سارے ہویلی والے باہر نکلے گے تم تہہ خانے کا لاک توڑتے اندر داخل ہوگے۔سمجھ رہے ہو؟؟"

"یس باس!!"

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Neeli Roshnio mein tum by Quratulain Rajpoot

 Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment