Deemak zada afsana by Arooj Fatima
Short Scens
"
کتنا کہا تھا آپ سے کہ اس اللہ میاں کی گائے کو بیاہ کر مت لائیں۔" کانوں میں
ائیر بڈز لگائے بال کھلے چھوڑے، اس کی چھوٹی نند نا جانے کہاں سے برآمد ہوئی تھی۔
"
ارے!!! یہ مڈل کلاس لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں گھنی میسنی ، مگر نظر ایسے آئیں گی جیسے
کچھ دُنیا داری کا پتہ ہی نہ ہو۔" بلقیس بیگم کا لہجہ ہمیشہ کی طرح نخوت سے بھرپور
تھا۔
"
کتنا کہا تھا آپ سے اس لڑکی کا، معاز بھائی جس لڑکی کا بتا رہے تھے، کیا نام تھا اس
کا؟" اس کی چھوٹی نند سارا نے ماتھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا۔
"
علینہ نام تھا اس کا، کیا سٹائلش لڑکی تھی، اچھی خاصی جائیداد کی مالک بھی تھی۔ مگر
مجھے یہی ملی تھی جاہل گنوار،ہائے جب قمست میں پتھر پڑتے ہیں تو کچھ نظر نہیں آتا سارا
بیٹا۔" بلقیس بیگم نے جاہل عورتوں کی طرح سینہ پیٹ کر کہا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Deemak zada afsana by Arooj Fatima Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
0 comments:
Post a Comment