Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz download pdf

 


Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz

complete in pdf.

Short Scens

بہت بہت شکریہ، مس آپ نے بھرے بازار میں میری عزت رکھ لی حیان اپنی بائیک پکڑے ہوۓ تیز تیز چلتا ہوا بس اسٹاپ پر کھڑی اُس نوجوان لڑکی کے پاس آ کر بولا۔

شکریہ کی کوئی بات نہیں، باقی عزت انسان نہیں بلکہ اللہ رکھتا ہے وہ لڑکی حیان کو سرسری سا دیکھ کر پھر سامنے گاڑیوں کے رش کو دیکھتے ہوۓ بولی۔

جی جی بیشک، اور آپ کے پیسے ادھار رہے سیلری ملتی گئی انشاالل آپ کو واپس کر دوں گا حیان مطمئن انداز میں بولا۔

میں نے آپ کی مدد کی ادھار تو نہیں دیا، اس لیے رہنے دیے باقی، اس سیلری کے بھروسے تو ہمارے گھر کے کئی کام رُکے ہوتے ہیں  وہ نوجوان لڑکی بڑے تھکے ہوۓ لہجے میں بولی۔

مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی میری طرح کسی پرائیویٹ سیکٹر کی قیدی ہیں حیان نے اُس کے ہاتھ میں ڈائری اور ہینڈ بیگ میں کاپیاں دیکھتے ہوۓ کہا۔

جی، ہم بھی اتنے پڑھنے اور قابل ہونے کے جرم میں پرائیویٹ سیکٹر میں قید کر دیے گئے وہ نوجوان لڑکی یہ کہتے ہوۓ اپنی بس کا ہارن سُنتے ہی وہاں سے چلی گئی۔

بات تو اس نے کمال کی کر دی ہے جن حالات سے ہم دو چار ہیں پھر یہ اتنی پڑھائی اور قابلیت ہمارے جرم نہیں تو کیا ہے؟ حیان یہ کہتے ہوۓ بائیک پر بیٹھا اور اسے اسٹارٹ کیے وہاں سے اپنے گھر کی طرف بڑھ گیا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

*******************

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment