Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul
Short Scens
مریم مرد بہت مضبوط ہوتا ہے لیکن ٹوٹ
جانے پر بکھر جاتا ہے ہم مرد روتے نہیں ہے لیکن جب روتے ہیں تو وہ کرب کی انتہا
ہوتی ہے کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہوگا جو کبھی سنبھال کے رکھا ہوگا کوئی تو
ایسا دکھ ہوگا جو اس کے دل کو چیر چیر کر کے روح تک کے لہو لہان کیا ہوگا کبھی
کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہا تھ ہوتا ہے مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں
ہوتا کبھی دکھ میں ترپے مرد کی انکھو ں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا کہ مرد کتنا
تنہا ہوتا ہے ۔
مریم بولی
مجھے
اب احساس ہوا ہے کہ ہر لڑکی کے نصیب میں نیک اور مخلص محبت کرنے والا مرد نہیں
ہوتا اس کے لیے لڑکی کو لڑکی بن کر دکھانا پڑتا ہے ہمت کرنی پڑتی ہے اور سب سے بڑھ
کر کسی کا دل نہیں دکھانا تب خوشی تیرے در پر دستک دے گی ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Khudgharzi ki inteha afsana by Nabeela Gul
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment