Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Bint e Mehrban is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Bint e Mehrban All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"زارون ایک بات پوچھوں ؟؟"نمرہ نے اس سے پوچھا
"زارون نے گردن موڑ کر حیرت سے اسے دیکھا کہہ وہ کسی اور لڑکی
کا ہاتھ پکڑ کر تو نہیں چل رہا تھا ورنہ اسکی بہن اتنی تمیز دار کب سے ہوگئی ؟؟
"تم لائف میں کیا کرنا چاہتے ہو مطلب تمہارے گولز کیا ہیں ؟؟"
"فلحال جتنے گولز تم میرے مس کروا چکی ہو ان کو جاکر دیکھنا ہے
"اسنے کہا
'میں سیریس ہوں زارون "
"امیر بننا ہے بہت امیر بننا ہے اتنا امیر کے راہ چلتے جس کو بھی
مشکل میں دیکھو تو اسکی مشکل حل کردو "اسنے کہا
"اسکی بات پر وہ مسکرائی "ایک اور بات کہو اگر غصہ نا کرو
تو "
"تم پلیز تمیز سے مت بات کیا کرو مجھے شک ہوتا ہے کہ تم پاگل تو
نہیں ہوگئی "
"وہ بس مسکرائی "لائف میں اگر کبھی شادی کرنی ہوئی تو کس
ٹائپ کی لڑکی سے کرو گے ؟؟"وہ پوچھ رہی تھی اور جانچ بھی رہی تھی
"میں نے کبھی شادی کا نہیں سوچا نمرہ شادی ایک ذمہ داری ہے اور
فلحال میں اپنی ماں اور بہن کی زمہ داری اٹھانا چاہتا ہوں "
"لیکن پھر بھی کوئی خواہش تو ہوگی نا فیوچر پارٹنر کو لے کر
"
"تم سیدھا سیدھا بولو کہ میں تمہیں اپنی پسند کا بتا دوں تو ایسا
بلکل بھی نہیں ہوگا "
"بہن کو بھی نہیں بتاؤں گے ؟؟"ایموشنل کیا
"بہن کو کیوں بتائیں ہم ؟؟"
"کیونکہ بہن نے ہی رشتہ لے کر جانا ہے "
فلحال جو رکشہ سامنے سے آرہا ہے اسے دیکھو "اسکا ہاتھ پکڑ
کر سائیڈ پر کرتے زارون نے کہا
"وہ چلتی چلتی رک گئی
"کیا ہوا ؟؟"
"میرے تسمے کھل گئے ہیں "اپنے جوگرز کی طرف دیکھتے کہا
"تو بیٹا باہر کونسی برف پڑی تھی جو آپ یہ پہن آئی ؟؟"وہ
اپنی آئس کریم اسے پکڑاتے بولا اور ساتھ ہی زمین پر بیٹھ کر اسکے تسمے باندھنے لگا
یہ اسکا وہی بھائی تھا جو سارے خاندان میں اپنی اکڑ اور مغرور
طبیعت کی وجہ سے جانا جاتا تھا
آج یہی مغرور مرد بیچ سڑک زمین پر بیٹھ کر اپنی بہن کے تسمے
باندھ رہا تھا
بغیر شرم محسوس کیے وہ اسکے جوگز کو چھو رہا تھا
یہ منظر دیکھ کر نمرہ نہیں جانتی تھی لیکن اسکی آنکھوں میں پانی
آگیا
کیااسکے بھائی سے بھی زیادہ کوئی مرد اسے پیار کرسکتا تھا ؟؟؟
وہ اب اپنے ہاتھ جھاڑتا زمین سے اٹھا اور اسکے ہاتھ سے اپنی
آئس کریم لی جو پگھل چکی تھی
"نمرہ اب خاموشی سے اسکے ساتھ چل رہی تھی
" اللہ تمہیں ہر موڑ پر
کامیاب کرے میرے بھائی "
آج ایک بہن کے دل سے اپنے بھائی کے
لئے دعا نکلی تھی
Click the link below to download this novel in pdf.
Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment